Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ڈل باسیوں کو باوقار زندگی فراہم کرنے کا خواب شرمندۂ تعبیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 17, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//  جھیل ڈل سے نقل مکانی کرنے والے کنبوں کی بحالی کیلئے رضا کار تنظیم کشمیر ویلفئیر ٹرسٹ نے رکھ آرتھ  بمنہ میں ایک ماڈل کالونی تعمیر کی ہے ۔ٹرسٹ نے جھیل ڈل سے منتقل ہونے والے کنبوں کیلئے ’ گلشن نعمان ‘پروجیکٹ کے نام اس کالونی میں 100  مکانات تعمیر کئے ہیں ۔کشمیر ویلفییر ٹرسٹ نے ڈل باسیوں کو ایک باوقار زندگی فراہم کرنے کیلئے جو خواب دیکھا تھا ،وہ اب شرمندہ تعبیر ہورہا ہے ۔ٹرسٹ کے صدر منظور احمد وانگنوکیلئے اس طرح کی کالونی تعمیر کرنا ایک آسان کام نہیں تھا اور شروعات میں ہی اسے کئی سرکاری دفاتر کے چکر کاٹنے پڑے اور سرکاری آفیسران کے ساتھ میٹنگیں کرنا پڑتی تھیں ۔ابھی وہ اسی کام میں ہی لگے تھے کہ 2014میں ستمبر کے مہینے میں تباہ کن سیلاب آیا ۔سیلاب کی وجہ سے شہر میں تباہی ہوئی اور اس کے بعد منظور وانگنو نے چنار باغ اورشونٹھ کوہل کے رہنے والوں کی بحالی کا بھی خیال آیا اور انہوں نے اس وقت کے شہری ترقی اور مکانات کے وزیر نوانگ رگزن جورا سے رابطہ کیا اور انہیں رکھ آرتھ میں کالونی بنانے کی تجویز پیش کی جسے وزیر نے منظوری دی اور ٹرسٹ نے مکانوں کی تعمیر شروع کی ۔ کشمیر ویلفئیر ٹرسٹ کو ان غریب کنبوں کی بحالی کیلئے رکھ آرتھ میں 40کنال اراضی فراہم کی گئی ۔منظور احمد وانگنو اس ماڈل بستی میں محکمہ سیاحت کے کمشنر فاروق احمد شاہ کے مشکور ہیں جنہوں نے رکھ آرتھ میں بچوں کیلئے ایک پارک بنانے کو منظوری دی ہے ۔سوموار کو وزیرتعلیم الطاف بخاری نے رکھِ ارتھ کا دورہ کر کے جاری تعمیراتی کاموں کا جائیزہ لیا ۔انہوں نے کشمیر ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے تعمیر کئے جا رہے مکانات کا معائینہ کیااور ٹرسٹ کے صدر منظور احمد وانگنو کو مبارک باددی اور ان کی اس کاوش کی سراہنا کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں ہینڈبال اوروالی بال مقابلے اختتام پزید
سپورٹس
امریکی محکمہ خارجہ کی 1000سے زائد افراد کو چھٹی
بین الاقوامی
کرد جنگجوئوں کا مسلح جدوجہد کے خاتمے کا اعلان
بین الاقوامی
جنوبی غزہ میں مقدسات کی پامالی | اسرائیل نے قبرستان پربلڈوزر چلا یا
بین الاقوامی

Related

شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?