Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

مزاحمتی جماعتوں کے وفود کا صدر ہسپتال کا دورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 20, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//پیلٹ گن اور شلنگ سے زخمی ہوئے جوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جے کے ایل ایف کے چیرمین جاوید احمد میر اور سالویشن مومنٹ کے ایک وفدنے صدر ہسپتال سرینگر کا دورہ کیا اور کولگام میں زخمی ہوئے مفتی حاذق طارق،تنویر احمد ،عامر فیاض کی عیادت کی اور انکی صحت یابی کیلئے دعاء کی۔سالویشن مومنٹ کے چیرمین ظفر اکبر بٹ نے وادی کے طول و عرض میں جوانوں اور طلباء پر پیلٹ گن اور طاقت کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ان مذموم ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کی جدوجہد کو دبایا یا ختم نہیں کیا جاسکتا ہے۔ترجمان نے ظفر اکبر کو نظر بند کرکے انکی دینی ،سماجی،سیاسی  جدوجہد پر پابندی عائد کرنے اور انہیں جمع کی نماز پر روک لگانے کی زبردست الفاظ میں مذمت کی ۔ادھر جے کے ایل ایف کے چیرمین جاوید احمد میر اور ینگ مینز لیگ کے سربراہ امتیاز احمد ریشی نے کل مختلف اہسپتالوں میں جاکر جنوبی کشمیر میں زخمی ہوئے نوجوانوں طالب علموں دکانداروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا۔جاوید میرنے فورسز کی طرف سے اسلام آباد ،پٹن ، کلگام میں عام شہریوں دکانداروں اور طالب علموں پر کئے گے تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں پر اپنی آواز بلند کریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?