Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

چیف سیکریٹری کی سربراہی میں انتظامی میٹنگیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //چیف سیکرٹری بی بی ویاس نے یہاں باغبانی کی جامع ترقی کیلئے مرکزی معاونت والی سکیم ایم آئی ایچ ڈی پر ریاستی سطح کی ایگزیکٹو کمیٹی ( ایس ایل ای سی ) کی صدارت  کرتے ہوئے ریاست میں 2016-17 کے دوران اس سکیم کے تحت عمل میں لائی گئی سرگرمیوں کا جائیزہ لیا ۔ اس موقعہ پر بتایا گیا کہ 84.89 کروڑ روپے کے کُل آؤٹ لے کے مقابلے میں سکیم کے مختلف اجزاء پر 73.52 کروڑ روپے خرچ کئے گئے ۔ میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ پی ایم ڈی پی کے تحت دستیاب 124.29 کروڑ روپے میں سے 57.22 کروڑ روپے واگذار کئے گئے اور اب تک 40 کروڑ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں ۔ چیف سیکرٹری نے خود کفالت کے حصول کیلئے روٹ سٹاک اور پودوں کے معیار میں بہتری لانے پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام ممکن اقدامات کئے جانے چاہئیں ۔ کیپسٹی بلڈنگ اور انسانی وسائل کی ترقی کیلئے چیف سیکرٹری نے محکمہ کے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ قومی اور بین الاقوامی سطح کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔ دریں اثناء چیف سیکرٹری بی بی ویاس کی سربراہی والی فاریسٹ ایڈوائیزری کمیٹی ( ایف اے سی ) کی 97 ویں میٹنگ  یہاں سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی جس میں ترقیاتی اور عوامی اہمیت کے 15 معاملات کا نمٹارہ کیا گیا ۔ میٹنگ میں فائنانشل کمشنر مال لوکیش دت ، کمشنر سیکرٹری جنگلات محمد افضل بٹ اور دیگر کئی اعلیٰ افسران موجود تھے ۔ منصوبوں کو منظوری دیتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا کہ جنگلاتی اہمیت کے پیڑ پودوں کے کٹاؤ پر روک لگائی جانی چاہئیے اور زمین کو کھسکنے سے بچانے کیلئے شجر کاری مہم میں تیزی لائی جانی چاہئیے ۔ ایف اے سی نے کہا کہ جنگلاتی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر ، ترسیلی لائینوں کا بچھاؤ اور دیگر عوامی اہمیت کے کاموں کو عملانے پر کڑی نگاہ رکھی جانی چاہئیے تا کہ اس میں کوئی تبدیلی نہ لائی جا سکے ۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر روک لگانے کیلئے افسران کی ایک پینل تشکیل دی جانی چاہئیے اور پیڑ پودوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جانا چاہئیے ۔ ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی ترقیاتی ضروریات پورا کرنے کیلئے چیف سیکرٹری نے محکمہ جنگلات کو نگرانی کے نظام میں مزید بہتری لانے کی ہدایت دی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

کشمیر

جموں و کشمیر میں تعلیم کا بنیادی ڈھانچہ ڈانواں ڈول! ۔13000سرکاری سکول کمپیوٹر سہولیات کے بغیر

July 16, 2025
کشمیر

اگلے8دنوں تک موسلا دھار بارشیں متوقع سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں

July 16, 2025
کشمیر

سات آئی پی ایس و ٰٓآئی اے ایس افسران جموں کشمیر اور لداخ میں تقرری

July 16, 2025
کشمیر

وزارت داخلہ کی طرف سے جموں و کشمیر میں سی آر پی ایف کی 20نئی بٹالینوں کی تعیناتی کو منظوری

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?