Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

عبدالحق اور اندرابی نے ڈورو حلقہ انتخاب کا دورہ کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 سرینگر//وزیر برائے دیہی ترقی ، پنچائتی راج نظام ، قانون و انصاف عبدالحق نے وزیر مملکت برائے حج و اوقاف سیدفاروق اندرابی کے ہمراہ ضلع اننت ناگ کے ڈورو حلقہ انتخاب کا دورہ کر کے وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا جائیزہ لیا اور ایک عوامی میٹنگ میں شرکت کی ۔ اس موقعہ پر وزیر نے کہا کہ ایم جی نریگا سکیم کے تحت محکمہ نے نہایت ہی پائیدار اور قیمتی اثاثے دیہی علاقوں میں قایم کئے ہیں جس سے دیہی علاقوں کی صورتحال میں مثبت تبدیلی آئی ہے ۔ وزیر نے کہا کہ محکمہ نے ضلع میں 22 کلو میٹر سڑک مسافت، 18 کلو میٹر مسافت کی ذیلی سڑکیں ،38 چھوٹے پُل ، 6 کھیل میدان اور بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے 4 واٹر ہارویسٹنگ ٹینکیں تعمیر کی گئی ہیں ۔ اس کے علاوہ 4239 مربع میٹر سیلاب سے بچاو¿ باندھ بھی تعمیر کئے گئے اور اسی سکیم کے تحت چھوٹے پیمانے کی آبپاشی کاموں کو بھی مکمل کیا گیا ہے ۔ عبدالحق نے کہا کہ محکمہ نے ایم جی نریگا کے تحت پائیدار اثاثوں کے قیام کی روائت قایم کی ہے اور متعدد اثاثے دیہی علاقوں میں قایم کئے گئے ہیں ۔ فاروق اندرابی نے اس موقع پر دیہی ترقی محکمہ کو منریگا سکیموں کی موثر عمل آوری سے دیہی علاقوں میں سماجی و معاشی صورتحال میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے سراہا ۔ انہوں نے کہا کہ منریگا کے تحت قایم کی گئی املاک سے نہ صرف روز گار کے اضافی مواقع پیدا کیا جا سکتے ہیں بلکہ سماجی سہولیات کی فراہمی بھی یقینی بن سکے گی ۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ ایم جی نریگا کے تحت ڈورو حلقہ انتخاب کیلئے 6.82 کروڑ روپے منظور کئے گئے ہیں جس میں سے 6.64 کروڑ روپے گذشتہ مالی سال کے دوران دستیاب رکھے گئے اور مالی سال 2016-17 کے آخیر تک 5.95 کروڑ روپے صرف ہوئے ہیں ۔ اس موقعہ پر بتایا گیا کہ 2.14 لاکھ ایامِ کار حلقہ انتخاب کیلئے 1.12 لاکھ جاب کارڈ ہولڈرز کیلئے پیدا ہوئے جس میں سے 114 افراد نے 100 ایام کار کا ہدف مکمل کیا ۔ اس موقعہ پر مزید بتایا گیا کہ سکیم کے تحت 1.02 کروڑ روپے کی لاگت سے 1056 کام ہاتھ میں لئے گئے جن میں سے 1025 کام گذشتہ مالی سال کے دوران مکمل کئے گئے ۔ وزیر کو مزید بتایا گیا کہ حلقہ انتخاب میں پالیتھین مخالف مہم کے تحت 568 کلو گرام پالیتھین ضبط کیا گیا اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں سے 3670 روپے بطور جرمانہ وصول کئے گئے ۔ آئی اے وائی کے تحت 150 رہایشی یونٹوں کا کام ہاتھ میں لیا گیا جن میں سے سال کے آخیر تک 60 یونٹ مکمل ہوئے ۔ محکمہ نے پی ایم اے وائی کے تحت 270 یونٹوں کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ آئی ڈبلیو ایم پی کے تحت محکمہ نے بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لئے 27 ہارویسٹنگ ٹینک ، 20 حفاظتی باندھ ، 14 چک ڈیم ، 4 فلڈ چینل ، 7 تالاب ، 3 عارضی ڈھانچوں کے علاوہ زمین کی بھرائی و ہمواری کے کاموں پر حلقہ انتخاب میں 5.84 کروڑ روپے صرف کئے گئے ۔ وزراءکو مزید بتایا گیا کہ تعمیراتِ عامہ شعبہ کے تحت لارکی پورہ زلڈورہ ۔ لسر سڑک کی توسیع کا کام ہاتھ میں لیا گیا جس سے ان علاقوں کے 60 ہزار نفوس مستفید ہوں گے جبکہ 17 کلو میٹر سڑک مسافت پر میکڈم بھی بچھایا گیا ۔ میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ علاقے میں 20 میٹر سپین فُٹ برج بھی تعمیر کیا گیا ۔ پی ایم جی ایس وائی کے تحت 12 سڑک پروجیکٹوں پر حلقہ انتخاب میں 21.20 کروڑ روپے کی لاگت سے کام جاری ہے ۔ بعد میں وزراءنے ایک عوامی دربار میں بھی شرکت کی جس میں مقامی آبادی کی بھاری تعداد نے شرکت کی ۔ جنہوں نے وزراءکو اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔ دونوں وزراءنے انہیں بغور سُنا اور یقین دلایا کہ اُن کی جائیز مانگیں مرحلہ وار پوری کی جائیں گی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ ضلع میں ایک اور سڑک حادثہ میاں بیوی زخمی، جی ایم سی ڈوڈہ منتقل
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال سرینگر میں 120 بستروں پر مشتمل نئے آرتھوپیڈک بلاک کا افتتاح کیا
تازہ ترین
ڈوڈہ سڑک حادثے میں ہلاکتوں پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار ِ افسوس
تازہ ترین
بمنہ سرینگر میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سالانہ امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 15, 2025
کشمیر

پاکستان کا مقصد فرقہ وارانہ تقسیم کی کوشش تھی پہلگام حملہ سیکورٹی کی ناکامی،میں پوری ذمہ داری لیتا ہوں:لیفٹیننٹ گورنر

July 14, 2025
کشمیر

ناگہ بیرن ایک مسحور کن سیاحتی مقام سرکار کی نظروں سے اوجھل

July 14, 2025
کشمیر

اے سی بی کی بانڈی پورہ میں کارروائی پوسٹل ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?