Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

’انسانی حقوق کی بیداری‘ پولیس ہیڈ کوارٹرپر بحث و مباحثے کا سالانہ مقابلہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// پولیس ٹیلی کمیونکیشن ونگ کی طرف سے پولیس ہیڈ کوارٹر سرینگر کے آڈیٹوریم میںکل’ انسانی حقوق بیداری‘ کے عنوان پر بحث و مباحثے کا سالانہ مقابلہ ہوا ،جس میں ٹیم سی آئی ڈی نے امتیازی پوزیشن حاصل کی جبکہ ٹریفک پولیس جموں نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔بحث و مباحثے کے مقابلہ جاتی پروگرام کا انعقاد ہر سال کیا جاتا ہے اور امسال اس کا عنوان انسانی حقوق کیلئے احترام تھا ۔ سالانہ مقابلہ جاتی بحث و مباحثے کا انعقاد پولیس اہلکاروں کی انسانی حقوق کے بارے میں ذمہ داریاں کیا ہیں، کے حوالے کیا جاتا ہے ۔ اس سالانہ بحث و مباحثے کے مقابلہ جاتی پروگرام میں کئی ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ پروگرام میں مختلف ٹیموں کے علاوہ پی ایچ کیو ، سیکورٹی ، کرائم ، سی آئی ڈی ، ٹریفک ، ٹیلی کیومنی کیشن ، آکزیلری پولیس ، سیول ڈیفنس اور ہوم گارڈس کے انفرادی سطح کے افسران نے حصہ لیا ۔ائریکٹر پولیس ٹیلی کیمونیکیشن ہلال احمد شاہ جو کہ تقریب پر مہمان خصوصی تھے ،نے پولیس اہلکاروں سے کہا کہ وہ تمام تر حالات میں ہر شہری کے انسانی حقوق کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور عوام کے حقوق کے تحفظ میں ان کے کردار اور ذمہ داری کے بارے میں اہلکاروں میں بیداری لانے پر زور دیا۔  مقابلہ جاتی پروگرام میں سی آئی ڈی کی ٹیم کو امتیازی پوزیشن حاصل ہوئی جبکہ ٹریفک پولیس جموں نے اس مقابلہ جاتی بحث و مباحثے کے پروگرام میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔مباحثے میںانفردی سطح پر ڈی ایس پی برہان الحق کانٹھ نے پہلی جبکہ ڈی ایس پی محمد شفیع نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔بحث و مباحثے کے بعد جیتنے والی ٹیموں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے ۔ پولیس افسران نے اس موقعے پر انسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانے اور پولیس کے رول پر مفصل روشنی ڈالی ۔ مقابلہ جاتی بحث و مباحثے کے پروگرام میں جوئری کی حیثیت سے ڈاکٹر محمد حسیب مغل اے آئی جی ویلفیئر پی ایچ کیو ، گوہر حسن میر جوائنٹ ڈائریکٹر پراسی کیوشن پی ایچ کیو ، جاوید احمد ڈپٹی کمانڈنٹ آئی آر پی اسکینڈ بٹالین اور البینا ملک ڈپٹی ایس پی ویلفیئر پی ایچ کیو نے اپنی خدمات زیر چیئرمین شپ رفیق الحسن ڈی آئی جی آرمڈ کشمیر انجام دیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سید محمد الطاف بخاری نے مزار شہداء پر حاضری نہ دینے پر حکمران جماعت کے لیڈروں کو لتاڑا کہا، وزیراعلیٰ کو مزار شہدا پر جانے سے کون روک سکتا تھا؟ وہ جان بوجھ کر آج دلی چلے گئے
تازہ ترین
دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?