Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

افغانستان ، پاکستان کے درمیان دوستانہ میچ منسوخ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 کابل، یکم جون (یو این آئی) کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے پاکستان کے ساتھ جولائی اور اگست میں کابل اور لاہور میں کھیلے جانے والے دوستانہ ٹوئنٹی 20 میچوں کو منسوخ کر دیا ہے ۔  افغان کرکٹ نے گزشتہ ہفتہ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ دوستانہ میچ کے بارے میں بات چیت شروع کی تھی، لیکن بدھ کو کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد اے سی بی نے ان میچ کو منسوخ کر دیا ہے ۔واضح رہے کہ اس حملے میں 80 سے زائد افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔  دونوں ممالک کے درمیان یہ دوستانہ میچ پاکستان اور افغانستان میں کھیلے جانے تھے جہاں سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے بین الاقوامی کرکٹ تقریباً ختم ہو چکا ہے ۔ اے سی بی نے اگرچہ اس فیصلے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے ۔ بورڈ نے ٹویٹ کر کے کہا "وہ دوستانہ میچوں کو منسوخ کر رہی ہے جس کے لئے شروعات میں رضامندی ظاہر کی گئی تھی۔  اے سی بی اور پی سی بی نے گزشتہ ہفتے ہی دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ تعلقات بحال کرنے کے لئے اتفاق کرتے ہوئے دوستانہ میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس معاہدے کے تحت پی سی بی نے افغانستان ٹیموں کو ٹریننگ کیلئے جگہ مہیا کرانے ، کنڈشنگ کیمپ کی سہولیات پر اتفاق کیا تھا اور دونوں ممالک نے باہمی معاہدے میں جونیئر اور سینئر ٹیموں کے ایک دوسرے ممالک کے ساتھ میچوں کو لے کر بھی فیصلہ کیا تھا۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025
سپورٹس

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں چار نئے چہرے

June 3, 2025
سپورٹس

فرنچ اوپن میں جوکووچ کی 100ویں فتح

June 3, 2025
سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?