Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

نیوز میڈیا ایکریڈٹیشن پالیسی 2017 وضع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//پریس ایکریڈٹیشن قوانین میں ترمیم کے باعث گذشتہ سال ریاستی پریس ایکریدٹیشن کمیٹی کی میٹنگ منعقد نہ ہونے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے موجودہ سٹیٹ پریس ایکریڈٹیشن کمیٹی کی معیاد میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے ۔ حکومت نے موجودہ سٹیٹ پریس ایکریڈٹیشن پالیسی 1997 کی جگہ نئی سٹیٹ نیوزمیڈیا ایکریڈٹیشن پالیسی 2017 بھی آج متعارف کی ۔ حکومت کے حکمنامے زیر نمبر 37-ID of 2016 بتاریخ 7-12-2016 کی رو سے کمیٹی کیلئے نامزد کئے گئے ممبران کی معیاد میں سال 2017-18 کی توسیع کی گئی ہے ۔ ان ممبران میں کشمیر امیجز کے مدیر بشیر منظر ، انڈیا ٹوڈے ٹی وی کے بیورو چیف شجاع الحق ، ہندوستان ٹایمز کے بیورو چیف توفیق رشید ، ارلی ٹایمز کے ریذڈنٹ ایڈیٹر منیش گپتا ، سٹیٹ ٹایمز کے نامہ نگار وویک شرما ، ٹایمز ناو کے بیورو چیف پردیپ دتہ ، آج تک کے ویڈیو جرنلسٹ طارق لون ، رائیزنگ کشمیر کے فوٹو جرنلسٹ فاروق جاوید خان ، آئی بی این 7 کے ویڈیو جرنلسٹ رجنیش بخشی اور ایسوسی ایٹڈ پریس کے فوٹو جرنلسٹ چھنی آنند شامل ہیں ۔ ناظمِ اطلاعات اس کمیٹی کے کنوینر جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر ممبر سیکرٹری ہیں ۔ اس کمیٹی کی معیاد 31 مارچ 2018 کو ختم ہو گی ۔ دریں اثنا حکومت نے آج ایکریدٹیشن ضابطوں پر نظر ثانی کر کے سٹیٹ نیوز میڈیا ایکریڈٹیشن رولز 2017 متعارف کی ۔ نئے ضابطے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائیٹ http://jkgad.nic.in/common/showOrder.aspx?actCode=O17141 پر دستیاب ہیں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ریاست میں میڈیا کے تیزی سے بدلتے منظر نامے کے مدِ نظر محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ پریس ایکریڈٹیشن پالیسی1997 کی جگہ نئی میڈیا ایکریڈٹیشن پالیسی ترتیب دے رہی ہے ۔ ٍجموں میں 17 ستمبر 2015 کو منعقد ہوئی سٹیٹ پریس ایکریڈٹیشن کمیٹی نے بھی پریس ایکریدٹیشن قوانین 1997 پر نظر ثانی کی وکالت کی ہے تا کہ اس کو ریاست میں میڈیا کے موجودہ تقاضوں کے ہم آہنگ بنایا جا سکے ۔ محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ نے سٹیٹ پریس ایکریڈٹیشن رولز کو سٹیٹ نیوز میڈیا ایکریدتیشن رولز اور سٹیٹ پریس ایکریڈٹیشن کمیٹی کی سرگرمیوں کو مزید وسعت دینے کیلئے اسے سٹیٹ نیوز میڈیا ایکریڈٹیشن کمیٹی کا نام دینے کی تجویز دی ہے ۔ سنیچر وار کو سرینگر میں کشمیر ایڈیٹرز گلڈ کے ممبران کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران وزیر اطلاعات چودھری ذوالفقار علی نے کہا کہ سٹیٹ نیوز میڈیا ایکریڈٹیشن رولز عنقریب وضع کئے جائیں گے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان
برصغیر
جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر

Related

کشمیر

ریونیوریکارڈ کیلئے اُردوپڑھنا لازمی زبان سے نا بلد افسران کی تقرری فضول:وزیراعلیٰ

July 17, 2025
کشمیر

سوپور میں مسلم لیگ رکن کے گھر کی تلاشی

July 17, 2025
کشمیر

خشک ندی نالے پانی سے بھر گئے ۔2دن میں جہلم کی سطح میں 8فٹ اضافہ

July 17, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں 5نئے ریلوے سروے جاری جموں سے کٹرا تک نئی ریلوے لائن بچھائی جائیگی

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?