Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

سڑکیں اقتصادی ترقی اور ثقافتی تال میل بڑھانے کااہم ذریعہ:سروڑی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
    سرتھل//سڑکیں اقتصادی ترقی اورثقافتی تال میل  بڑھانے کاواحدذریعہ ہوتی ہیں‘‘،ان خیالات کااِظہاررکن اسمبلی اندروال غلام محمد سروڑی نے یہاں2.5کلومیٹرلمبی اگرالتالاواسڑک کی تعمیرکاکام شروع کرنے کے بعدکیا۔یہ سڑک پی ایم جی ایس وائی کے تحت تعمیرکی جارہی ہے۔سروڑی نے بتایاکہاس سڑک کی تعمیرپرپی ایم جی ایس وائی کے تحت100کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔اُنہوں نے سڑک کواہم قرار دیتے ہوئے کہاکہ اسکی تکمیل سے موہارواری، گامراہ، لاوااور دیگرعلاقہ جات کے لوگوں کوفائدہ پہنچے گا۔اُنہوں نے کہاکہ 2002سے اُنہوں نے سرتھل کے ہرگائوںکوسڑک سے جوڑنے کے جتن شروع کئے ہیں۔رکن اسمبلی کے ہمراہ پی ایم جی ایس وائی، محکمہ مال، محکمہ دیہی ترقیاور محکمہ تعلیم کے حکام بھی تھے۔سروڑی نے کہاکہ اندروال اسمبلی حلقہ میں سڑکوں کاجال بچھانے سے عوام کی زندگی میں انقلاب آئے گا۔اُنہوں نے کہاکہ اس سے ہرموسم میں رابطہ سڑکیں کھلی رہیں گی اور لوگوں کوپریشانیوں کاسامنانہیں کرناپڑیگا۔اُنہوں نے کہاکہ پی ایم جی ایس وائی کے تحت متعددسڑکیں لی گئی ہیں جبکہ کئی پروجیکٹ سینٹرل روڈفنڈز(سی آر ایف)کے تحت ہاتھ میں لئے گئے ہیں جوسرتھل کے دیہی علاقہ جات کیلئے سودمندثابت ہونگے۔اُنہوں نے کہاکہ 2009میں ہستی دیوی جی سڑک سی آر ایف کے تحت منظورہوئی تھی جس کیلئے اُنہوں نے کڑی جدوجہدکی اوراس سڑک کاپہلامرحلہ حال ہی میں پایہ تکمیل ہوپہنچاہے۔اُنہوں نے کہاکہ دوسرے مرحلے کاکام 1840لاکھ روپے کی لاگت سے جلدہی شروع کیاجائیگا۔اُنہوں نے کہاکہ ان وقاری پروجیکٹوں کی تکمیل سے یہاں کی عوام کوزندگی کواورآسان بن جائیگی۔سروڑی نے مقامی لوگوں کے مسائل سنے اور اشیائے ضروریہ کی عدم دستیابی پرعوامی شکایات کاسنجیدہ نوٹس بھی لیا۔سروڑی نے متعلقہ حکام کوضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے عوامی مسائل کابلاتاخیرازالہ کرنے کوکہا۔اس کے بعد سروڑی نے ہائی اسکول سرتھل کادورہ کیااور طلباکیساتھ بات چیت کرتے ہوئے اُن کے خیالات سنے اورشکایات ومشکلات سے بھی آگاہ ہوئے۔سروڑی نے اسکول ہذاکوماڈل اسکول بنانے میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔بچوں کی مانگ پرسروڑی نے 80نئی طرزکے ڈیسک، تمام10کمروں میں ٹائل کاکام کرنے اور گرائونڈمیں بھی ٹائلوں کے کام کومنظوری دی۔بعدازاں سروڑی نے پی ایچ سی سرتھل کابھی معائنہ کیا اور وہاں اِدارے کے کام کاج بارے جانکاری حاصل کی۔ اُنہوں نے ڈاکٹروں،مریضوں اور تیمارداروں سے بھی بات چیت کی۔اُنہوں نے مریضوں،ڈاکٹروں وغیرہ کودرپیش مشکلات بارے جانکاری حاصل کی۔اُنہوں نے 100بستروالے سرتھل میں تعمیرکئے جارہے گرلز ہوسٹل کابھی معائینہ کیاجسے رمساکے تحت2.50کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرکیاجارہاہے
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں

Related

خطہ چناب

کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی

July 8, 2025
خطہ چناب

سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی

July 8, 2025
خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?