سرینگر//گورو گوبند جی کے جنم دن کے حوالے سے سرکاری چھُٹی اب 5 جولائی 2017 کے بجائے 10 جون 2017 کو ہو گی ۔ اس سلسلے میں آج جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے باضابطہ حکمنامہ جاری کیا گیا ۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account