Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کاروان امن : تیسری سیکورٹی چیکنگ پر مسافر پریشان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 13, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر //راہداری پوائنٹوں اور ٹورسٹ ریسپشن سنٹروں میں جدید مشینری نہ ہونے کے باعث منقسم سرحد کے آر پار کاروان امن بس سروس کے ذریعے سفر کرنے والے مسافرو ں کے ساز وسامان کا معائنہ کرنے کیلئے سراغ رساں کتوں کا سہارا لیاجارہاہے جبکہ تین مرتبہ سیکورٹی اہلکار بھی اس سامان کا معائنہ کرکے اسے تہس نہس کردیتے ہیںتاہم سرکار ان راہداری پوئنٹوں اور ٹورسٹ رپسشن سنٹروں میں ایکسرے مشینوں کونصب کرنے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ۔7اپریل 2005کو حدمتارکہ کے آر پار دلوں کو جوڑنے کیلئے  کاروان امن بس سروس شروع کی گئی لیکن اب یہ بس سروس مسافروں کیلئے کسی سردرد سے کم نہیں ہے ۔ کیونکہ اس بس کے ذریعے سرینگر سے مظفرآباد اور مظفرآباد سے سرینگر آنے جانے والے مسافروں کے سازوسامان کو تلاشی کے دوران نہ صرف تہس ونہس کیا جاتا ہے بلکہ کتوں سے سونگایا بھی جاتا ہے اور ایسے میں ایک بار نہیں بلکہ تین بار مختلف ایجنسیوں کے اہلکار سامان کی تلاشی لیتے ہیں  ۔سوموار کو سرینگر سے مظفرآباد جانے والے ایک نوجوان نے بتایا ’’یہاں کی سیکورٹی کو اپنے ہاتھوں پر بھروسہ نہیں تو مشینوں پر کیا بھروسہ ہو گا ۔‘ طیب پیر نامی ایک مسافر نے کہا ’دنیا اس جدید دور میں کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے لیکن سرینگر سے مظفر باد جانے والے مسافروں کے ساز سامان کی تلاشی کیلئے آر پار ایکسرے مشین تک موجود نہیں‘‘ ۔2005سے ہر ہفتے سرینگر مظفرآباد کاروان امن بس سروس روانہ ہوتی ہے۔ٹی آر سی بمنہ سے یہ بس کنٹرول لائین تک جاتی ہے تاہم ٹی آر سی میں نہ صرف بنیادی سہولیات کا فقدان ہے بلکہ سازسامان کو بھی چیکنگ کے دوران تہس نہس کیا جاتا ہے اور کتوں سے سونگایا جاتا ہے ۔اننت ناگ کا ایک شہری جو اپنے رشتہ دار جو راولپنڈی سے آئے تھے، کو صبح رخصت کرنے کیلئے ٹی آر سی بمنہ پہنچا لیکن تلاشی کے دوران جب اُس نے دیکھا کہ پہلے سیکورٹی اہلکاروں نے سامان کی تلاشی لی ،پھرر مشینوں کے ذریعے چک کیااور پھر کتوں نے سامان کو سونگایا۔ جس کے بعدیہ نوجوان آپے سے باہر ہو گیا اور احتجاج کیا۔ٹی آر سی بمنہ میں تلاشی پر مامور ایک اہلکار نے بتایا کہ پچھلے کچھ دنوں سے یہ کاروائی تیز ہوئی ہے ورنہ اس سے قبل معمولی تلاشی کے بعد ہی مسافروں کے ساز سامان کو چیک کیا جاتا تھا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
تازہ ترینکشمیر

گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق

July 18, 2025
کشمیر

ریونیوریکارڈ کیلئے اُردوپڑھنا لازمی زبان سے نا بلد افسران کی تقرری فضول:وزیراعلیٰ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?