Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

نعیم اختر کا رفیع آبا د حلقے کا دورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بارہمولہ//تعمیرات عامہ کے وزیر نعیم اختر نے رفیع آباد حلقے کے تفصیلی دورے کے دوران کہا کہ مختلف ترقیاتی پروجیکٹ بشمول گنجانیت کو کم کرنا ، میکڈم بچھانا ،سڑکوں کو وسعت دینا اور دیگر ایسے پروجیکٹ رفیع آباد حلقے میں تبدیلی کے باعث بنیں گے۔ان باتوں کا اظہار وزیر نے رفیع آباد میں کئی عوامی وفود کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے مختلف پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ لیتے ہوئے افسروں کو تمام پروجیکٹ فوری طور مکمل کرنے کی ہداتی دی۔انہوںنے حلقے کے مختلف سڑکوں پر میکڈم بچھانے اور سڑکوں کو وسعت دینے کے احکامات بھی دئیے۔وزیر نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ترقیاتی پروجیکٹوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دورہ کیا جائے گا۔وزیر نے روہامہ ۔شتلو ۔کھاہمو سڑک پر میکڈم بچھانے کا اعلان کیا۔ انہوںنے کہا کہ لوگ جہاں کہیں زمین فراہم کریں گے حکومت سڑک تعمیر کرے گی۔انہوں نے روہامہ میں زمین کھسکنے کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے ماہرین سے رائے طلب کرنے کے لئے بھی کہا۔وزیر نے شالہ کوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کو سرکاری سکیموں سے استفادہ کرنے کی تلقین کی۔انہوںنے باغ مالکان کو اپنے باغات میں سیبوں کے اعلیٰ معیاری پودے لگانے کی صلاح دی۔نعیم اختر نے شالہ کوٹ میں بلدیاتی سہولیات میں بہتری کے لئے اپنے کانسچیونسی ڈیولپمنٹ فنڈ میں سے 3لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔وزیر موصوف نے جہامہ ،ڈنگی وچہ ، زیتن ،پکواڑہ ،روہامہ ، برمن ،پنزولہ ، شتلو ،کھاہمواور سوئین کے علاوہ دیگر کئی علاقوں کا بھی دورہ کیا۔ دورے کے دوران وزیر نے کہا کہ حکومت ریاست کو مقامی لوگوں کوسیاحوں کے لئے یکساں طور دلکشی کا باعث بنانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ رفیع آباد حلقے کا برمن علاقہ انتہائی خوبصورت ہے اور حکومت اس کو سیاحتی نقشے پر لانے کے لئے کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حلقے میں اس طرح کے اور بھی مقامات موجود ہیں جنہیں سیاحتی مقامات کے طور فروغ دیا جائے گا۔سوئین کے دورے کے دوران وزیر نے سڑکوں پر میکڈم بچھانے کے کام میں سست رفتاری پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ انہوںنے چیف انجینئر کو ہدایت دی کہ متعلقہ جوئنیر انجینئر کو اٹیچ کر کے میکڈم بچھانے کے کام میں غیر معیاری مواد استعمال کرنے کے معاملے کی تحقیقات کریں۔اس دوران کئی عوامی وفود نے اپنے مسائل وزیر کی نوٹس میں لائے ۔وزیر موصوف نے ان کے مسائل غور سے سننے کے بعد جائز مطالبات ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنے کا یقین دلایا۔ سابق ممبر اسمبلی دلاور میر اور تعمیرات عامہ و پی ایم جی ایس وائی کے چیف انجینئر صاحبان کے علاوہ جے کے پی سی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ضلع انتظامیہ کے کئی افسران وزیر موصوف نے ہمراہ تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

July 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

سرینگر لیہہ شاہراہ پر ہاری پورہ کے مقام پر سڑک حادثہ ،خاتون شدید زخمی

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?