Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کمانڈر جنید متو اور شہریوںکولشکر کاخراج عقیدت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 17, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//لشکرطیبہ نے جمعہ کو آرونی جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے لشکر کمانڈرجنید متو،آزاد ملک ،محمد اشرف ، نصیر احمد شیخ اور احسان ڈار کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کے این ایس کو ای میل کئے گئے بیان میں لشکرطیبہ ترجمان ڈاکٹر عبداللہ غزنوی نے تنظیم کے چیف کمانڈرمحمود شاہ کا حوالے دیتے ہوئے کہا’’ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کا پاک لہو ضرور رنگ لائیگا۔ محمود شاہ نے  مائوں،بہنوں، بچوں اور بوڑھوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے جو عسکریت پسندوں کو بچانے کیلئے بھارتی فوج کے سامنے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ محمود شاہ نے کہا ’’ دنیا کی کوئی طاقت عسکریت پسندوں کو ختم نہیں کرسکتی جب تک بھائیوں ، بہنوں اور اللہ تعالیٰ کی مدد ہمیں ظلم کے سامنے کھڑا ہونے کی ہمت دیتا ہے۔انہوں نے کہا ’’ بھارت انسانیت ، پیار، امن اور آپسی بھائی چارے کیلئے ایک داغ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے عام شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنائے جانے سے بھارت کا انسانیت سوز چہرہ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا میڈیا جانبدار ہے اور وہ لوگوں کو حقیقت نہیں دکھارہاہے۔ لشکر چیف نے لوگوں سے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مارے جانے والے عسکریت پسندوں کے اہل خانہ کا خیال رکھیں۔اس دوران لشکر طیبہ نے اچھہ بل میں6پولیس اہلکاروں کو مارنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ کے این ایس کو بھیجے گئے بیان میں ترجمان ڈاکٹر عبداللہ غزنوی نے کہاکہ ’ہمارے جنگجوئوں نے گھات لگاکر گاڑی پر حملہ کرکے ایس ایچ او سمیت6اہلکاروں کو ماردیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دومیل بالتل میں امرناتھ یاتری بے ہوش ہوکر جاں بحق
برصغیر
مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور
برصغیر
’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
پونچھ میں 28جولائی سے شروع ہونے والی بابا بڈھا امرناتھ یاترا کے لئے تیاریاں جاری
پیر پنچال

Related

تازہ ترینکشمیر

سرینگر لیہہ شاہراہ پر ہاری پورہ کے مقام پر سڑک حادثہ ،خاتون شدید زخمی

July 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

وادی کشمیر میں 10 مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

July 19, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

شری امرناتھ یاترا: چھ ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 17 واں قافلہ روانہ

July 19, 2025
کشمیر

قاضی گنڈمیں ڈکیتی کی ناکام کوشش، مزاحمت کار ہلاک حملہ آورگرفتار،چاقو اور نقلی پستول بر آمد

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?