سرینگر // ریاستی حکومت کے ایک حکمنامے کے مطابق شبِ قدر کی تعطیل 22 جون 2017 کے بجائے اب 23 جون 2017 بروزِ جمعہ کوہو گی ۔ اس ضمن میں پہلے جاری کئے گئے سرکاری حکمنامے کی جزوی ترمیم کے تحت آج جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک تازہ حکمنامہ جاری کیا ۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account