Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سافٹ وئیر فراہم کرنے میں تاخیر نقصان دہ:قیوم وانی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 25, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//ایمپلائز جوئنٹ ایکشن کمیٹی کا ایک اجلاس صدر عبدلقیوم وانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں نیشنل انفارمیشن سینٹر کی جانب سے سرکاری ملازمین کیلئے نئی شرح سود طے کرنے کیلئے درکار سوفٹ وئیر کو نہ بھیجنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ عبدالقیوم وانی نے کہا کہ این آئی سی کے جموں و کشمیر یونٹ کو سافٹ وئیر فراہم نہ کرنے سے ملازمین کو زبردست نقصان ہوگا خاصکر سروس سے سبکدوش ہونے والے ملازمین کو نقصان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فنڈ آرگنازیشن کو سوفٹ وئیر کی فراہمی میں تاخیر سے جی پی فنڈ حاصل کرنے والوں کو تکلیف ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود میں ازسرنو جائزہ لینے کی وجہ سے سبکدوش ملازمین کو سخت مشکلات درپیش ہیں جس کی وجہ سے سبکدوش ملازمین کی پنشن کیس بھی زیر التوا ء ہیں۔ عبدلقیوم وانی نے کہا کہ عبدالقیوم وانی نے این آئی سی کے جموں و کشمیر یونٹ کو سوفٹ وئیر کی فراہمی میں تاخیر کی سخت مذمت کی ہے اور وزیر خزانہ حسیب درابو ، چیف سیکریٹری بی بی ویاس ،پرائیویٹ سیکریٹری فائنانس نوین چودھری سے اپیل کی ہے کہ وہ  معاملے کو حل کرنے کیلئے اقدامات کریں ورنہ ملازمین احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں وکشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان
تازہ ترین
ہندوارہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
بارہمولہ سڑک حادثے میں کم از کم 11 طالب علم زخمی
تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کی تیاریاں شروع کیں
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

بانڈی پورہ میں تین مشتبہ ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد، یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پبلک سروسز گارنٹی ایکٹ کے نفاذ کا جائزہ لیا، بروقت اور شفاف خدمات کی فراہمی پر زور

July 23, 2025
تازہ ترینکشمیر

شوپیان میں ڈپٹی چیف ایجوکیشن دفتر کی منتقلی کے خلاف ہڑتال، سیاسی جماعتیں اور تجارتی انجمنیں سراپا احتجاج

July 23, 2025
کشمیر

ریاستی درجہ بحالی احتجاج کیلئے کانگریس نے اکیلے دوڑ لگائی قومی تعلیمی پالیسی ویژنری دستاویز، پانچ سال پرانی ہو چکی، جائزہ لینے کا وقت:وزیر اعلیٰ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?