Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

امرناتھ یاترا کا آ غاز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 29, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر/ / سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ جمعرات کو سالانہ امرناتھ کا آغاز ہوا۔45روز تک جاری رہنے والی یاتراکا پہلا قافلہ بد ھ کو جموں سے سرینگر کی طرف روانہ ہوا ۔یاتریوں پر مشتمل یہ قافلہ جمعرات کی صبح پہلگام اور بال تل کے راستے امرناتھ گھپا کی جانب روانہ ہوگا ۔ نائب وزیر اعلی ڈاکٹر نرمل سنگھ نے بدھ کو یاتری نواس بیس کیمپ جموں سے 2280 امر ناتھ یاتریوں پر مشتمل پہلے قافلے کو ہری جھنڈی دکھا کرروانہ کیا جن میں خواتین اوربچے بھی شامل تھے۔ بیس کیمپ بھگوتی نگر میں ریاستی حکومت ،انتظامیہ اورامرناتھ شرائن بورڈ کے اعلی ذمہ داران موجود تھے۔پہلگام سے امرناتھ گپھا تک کے راستے کی مسافت تقریباً 34کلو میٹر بنتی ہے جبکہ بال تل سے گپھا تک کے راستے کی مسافت صرف 14کلو میٹر ہے۔ پہلگام اور بال تل راستے سے روزانہ 7,500 یاتریوں کو گھپا کی طرف جانے اجازت ہوگی ۔بال تل سے روانہ ہونے والے یاتری جمعرات کو ہی امرناتھ گھپا پہنچ کر شیو لنگم کے درشن کریں گے جبکہ پہلگام سے روانہ ہوانے والے یاتری اگلے روز امرناتھ گھپا تک کا اپنا سفر پورا کریں گے ۔ بال تل اور پہلگام سے امرناتھ گھپا تک شرائن بورڈ کی طرف سے یاتریوں کی سہولیات کے لئے ہر ممکنہ انتظامات رکھے گئے ہیں جبکہ ریاستی سرکار کے مختلف محکموں نے بھی اس حوالے سے انتظامات کئے ہیں جس کے تحت جگہ جگہ خصوصی کیمپ قائم کئے گئے ہیں جہاں یاتریوں کو علاج و معالجہ کے علاہ دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہے ۔ سالانہ امرناتھ یاترا کے سلسلے میں پہلگام اور بال تل کے علاوہ جموں تاسرینگر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ جس کے لئے فورسز کی 200اضافی کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں جبکہ پہلی بار یا ترا کا مشا ہد ہ کر نے کی غرض سے ڈرئون کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔ناگہا نی آفات سے نمٹنے کے لئے این ڈی ایف اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی جارہی ہے ۔ مجموعی طور  30 ہزار فوجی ونیم فوجی اہلکار، مصنوعی سیارے اور سی سی ٹی وی کیمرے نگرانی پر مامور رہیں گے۔ یاتریوں کے لئے حفاظت کے سخت بندوبست کے تحت پولیس اور نیم فوجی دستوں نے یاتری نواس کو مکمل طور پر اپنی تحویل میں لے رکھا ہے۔ اس کے علاوہ بیس کیمپ سے گپھاتک راستوں پر جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی عارضی چوکیاں قائم کی گئی ہیںتاکہ کسی قسم کا کوئی خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔یاترا کے دونوں روٹوں پر یاتریوں کیلئے قیام و طعام اور مشروبات کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: لینڈ سلائیڈنگ کے دوران خاتون یاتری جاں بحق، 3 زخمی
تازہ ترین
جی ایم سی جموں میں دو خاتون ڈاکٹروں پر حملہ، ایف آئی آر درج، جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری
تازہ ترین
لینڈ سلائیڈنگ کے دوران یاتری کی موت کی خبریں بے بنیاد: ایس ایس پی گاندربل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل

July 17, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کانگریس کا وزیر اعظم کو مکتوب

July 16, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ مناسب وقت پر وزیر اعظم پر بھروسہ کرنا چاہیے :جتیندر سنگھ

July 16, 2025
صفحہ اول

سپریم کورٹ کی ہدایت بہت پہلے گزر چکی ریاستی حیثیت جلدبحال کی جائے:وزیر اعلیٰ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?