Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

صلاح الدین کیخلاف امریکی فیصلہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 30, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //مشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک  نے کشمیری عوام کیخلاف جاری ظلم و تشدد ،گرفتاریوں کے تازہ سلسلے اور شہر و گام میںخوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے، مزاحمتی قائدین اور کارکنوں کی تھانہ و خانہ نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ریاستی عوام کیخلاف اس تازہ مہم جوئی کوریاستی دہشت گردی کا بدترین نمونہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا مقصد سوائے اس کے کچھ نہیں کہ یہاں کے حریت پسند عوام کو خوفزدہ کرکے انہیں حق و انصاف سے عبارت جدوجہد سے دستبردار کیا جاسکے۔قائدین نے پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے قائدین کیخلاف دیئے گئے بیانات کو بے بنیاد اور حقائق سے عاری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیانات کا مقصد مزاحمتی قائدین کی پر امن سرگرمیوں پر پابندیوں کیلئے بہانے تلاش کرنے کے سوا کچھ نہیں ۔قائدین نے ریاستی حکمرانوں کی ظلم و جبر سے عبارت پالیسیوں اور متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ جناب سید صلاح الدین کو امریکہ کی جانب سے محض بھارت کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے دہشت گرد قرار دیئے جانے کے نا انصافی سے عبارت فیصلے اور کشمیری عوام پر ہو رہے مظالم پر امریکہ کی خاموشی کیخلاف آج جمعتہ المبارک کو بعد از نماز جمعہ صدائے احتجاج بلند کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پیدائشی اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ حق ، حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنے والوںکو دہشت گرد قرار دینا حق و انصاف کے مسلمہ اصولوں کے منافی ہے۔قائدین نے کہا کہ یہ بڑے افسوس کی بات کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورئہ امریکہ کے دوران بجائے اس کے کہ امریکی صدر ان سے کشمیر میں ظلم و زیادتی اور حقوق انسانی کی خلاف وزیاں بند کرنے پر زور دیتا  انہوں نے اس پر خاموشی اختیار کی جو ایک جائز جدوجہد میں مصروف قوم کے تئیں نا انصافی کے مترادف ہے ۔قائدین نے کہا کہ یہ بھارت کی کشمیر دشمن اور ظلم و جبر سے عبارت پالیسیوںکا ردعمل ہے کہ کشمیری عوام سراپا احتجاج بن گئے۔
 
 

آج پائین شہر میں بندشیں رہیں گی

سرینگر//ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی ایک اطلاع کے مطابق خانیار ، نوہٹہ ، رعنہ واری ، مہاراج گنج اور صفا کدل پولیس سٹیشنوں کے تحت آنے والے علاقوں میں کل یعنی 30  جون 2017 کو دفعہ 144 نافذ رہے گی ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

صفحہ اول

امن و قانون وزارت داخلہ کے پاس رہنا چاہئے وزیر اعلیٰ کیساتھ تعلقات خوشگوار

July 17, 2025
صفحہ اول

منوج سنہا کی وزیر اعظم سے ملاقات جموں و کشمیر کے ا ہم معاملات پر گفت و شنید

July 17, 2025
صفحہ اول

سرحدوں،دفاعی افواج یا عام شہریوں کو چھیڑنا مہنگا سودا گڑبڑ کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے:امیت شاہ

July 17, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

وزیر اعلیٰ کے ساتھ تعلقات خوشگوار، کاموں کی تقسیم واضح، رابطے جاری ہیں:ایل جی منوج سنہا

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?