Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’فاصلے کم ہونگے اور دل بھی جڑیں گے‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 30, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
7 Min Read
SHARE
سرینگر //مرکزی وزیر برائے ریل سریش پربھاکر پربو نے کہا ہے کہ کٹرا بانہال ریل لائن کے مکمل ہونے سے نہ صرف ریاست کا ملک کے دوسرے حصوں سے رابطہ بڑے گابلکہ اس ریل لائن سے جموں و کشمیر میںترقی کے ایک نئے دورکا آغاز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کٹرا بانہال اور بارہمولہ ریل لائن کے جڑنے سے ریاست کے لوگ براہ راست ملک کی دوسری ریاستوں کی جانب جاسکیں گے اوریہ ریل لائن کئی نوجوانوں کے روز گارفراہم کرکے مرکزی اور ریاستی سرکاری کی پریشانی میں کسی حد تک کمی کرسکے گی۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں تیار ہونے والے پکوان اور ہینڈی کرافٹس کو ہر ریلوے اسٹیشن پر دستیاب رکھنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ مرکزی وزیر برائے ریل جمعرات کو سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں بھارتی ریلونے کی طرف سے شروع کئے جانے والے 5نئے ہالٹ ریلوے سٹیشنوں کی سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر بول رہے تھے۔ اس موقعے پر ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارتی ریلوے کٹرا سے بانہال تک Valley on wheelsنام سے ایک شیشے کی گاڑی بھی شروع کرے گا جبکہ ایک ہزار افراد پر مشتمل ریلوے پروٹیکشن فورم کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔ بھارتی ریلوے کی جانب سے وادی میں سنگدول، منگول، رتنی پورہ، نائد گام اور رضوان نامی گاﺅں میں 5نئے ہالٹ ریلوے اسٹیشن قائم کرنے کے سلسلے میں جمعرات کو ایس کے آئی سی سی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں مرکزی وزیر ریل سریش پربھاکر پربو اور ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بطور مہمان خصوصی شرک کی ۔ مرکزی وزیر برائے ریلوے سریش پربھاکر پربو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں مخلوط حکومت نے ہمیشہ سے ہی مرکزی سرکار کا ساتھ دیا ہے ۔جموں و کشمیر میں بنیادی ڈھانچہ کھڑا کرنے کا کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک میں ترقی کیلئے کلو منالی(Kullu and Manali) سے لیکر لہہ لداخ تک ریلوے لائن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی سرکار، مرکزی سرکار اور وزیر اعظم نریندر مودی کیلئے کشمیر میں بے روز گاری بڑی پریشانی ہے اور یہاں کے لوگوں کیلئے روزگار کے موقعے فراہم کئے جائیں، سیاحت کو بڑھاوا دیا جائے تاہم اسکے لئے ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ رابطے لازمی ہے۔مرحوم مفتی محمد سعید کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ جموں و کشمیر کو دلی سے جوڑا جائے اور ہم نے کہا تھا کہ دل بھی جوڑےں گے اور دلی کے ساتھ بھی جوڑےں کے اور جموں و کشمیر میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز بھی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کی سرکار نے کشمیر میں مزید 5ریلوے اسٹیشن قائم کرنے کی مانگ کی تھی اور ہم نے انکی مانگ کو قبول کرتے ہوئے پانچ ہالٹ ریلوے اسٹیشن قائم کرنے کو منظوری دی اور کوشش کی جائے گی کہ ان ریلوے اسٹیشنوں کے ذرےعے ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بہت اچھے پکوان بنتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ جموں و کشمیر کے یہ پکوان ہر جگہ پہنچنے چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا تک کشمیری کھانا پہنچانے کیلئے ریلوے میں ای ۔ کیٹرنگ (e-cattering)کا سلسلہ شروع کریں گے جبکہ پوری دنیا میں مشہور کشمیر ہنڈی کرافٹس کو ای۔ مارکیٹنگ کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ اور مرکزی اور ریاستی سرکار اس حصے کی ترقی کیلئے کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے ہم جموں و کشمیر کو بھارت کی سب سے ترقی یافتہ ریاست بنانے میں کامیاب ہونگے۔ اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریلوے اسٹیشنوں کے قیام سے مذکورہ علاقوں میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جوں ہی میں نے وزیر اعلیٰ کا عہدسنھبالا تو میں نے یہ مسئلہاٹھایا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بچے بیرون ریاستوں میں زیر تعلیم ہیں، میوہ باہربھیجا جاتا ہے مگر سڑک بند ہونے کی وجہ سے ہمیں نقصان اٹھانا پڑتا ہے اور اسلئے میں نے ریلوے حکام سے گزارش کی ہے کہ وہ یہ کام 2019تک ہی مکمل کرے تاکہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی ترقی میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ریاست سے جو لوگ مختلف ٹنلوں سے ہوتے ہوئے جموں و کشمیر آئیں گے ، وہ بند ریل گاڑی میں جموں و کشمیر کی خوبصورتی نہیں دیکھ سکتے ہیں اور اسلئے میں انہیں ایک شےشے کی ریلو گاڑی valley on wheelsنامی گاڑی بھی شروع کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ہنڈی کرافسٹس اور کشمیری پکوانوں کو بھی ریلوے میں متعارف کرانے کا بھی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر ریل سے ایک ہزار افراد پر مشتمل ریلوے پروٹیکشن فورم قائم کرنے کی درخواست کی ہے جس سے ہمارے ایک ہزار نوجوانوں کو روز گار فراہم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ریلوے کے آغاز سے ترقی کے علاوہ نوجوانوں کو روز گار بھی فراہم ہوگا۔ تقریب میں ممبران پارلیمنٹ نذیر احمد لاوے اور ریاستی کابینہ کے وزراءکے اعلاوہ بھارتی ریلوے کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نائب صدر کے دفتر کو ہماری عدم شرکت سے آگاہ کیا گیا تھا:نڈا
برصغیر
لور منڈا ڈورو میں بورویل میں موٹر لگانے کے دوران ایک شخص ازجان
تازہ ترین
اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی 2بجے تک ملتوی
برصغیر
پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ
برصغیر

Related

کشمیر

ریاسی انتظامیہ نے بڈھا امرناتھ یاتراکے انتظامات کو حتمی شکل دی یاترا کی پرامن، محفوظ اور باوقار تکمیل کیلئے تمام محکمہ جات کو مشترکہ کوششوں کی ہدایت

July 21, 2025
کشمیر

محکمہ جل شکتی حکومتی نظروں سے اوجل ۔4ڈویژنوں کی 141میں سے95واٹر سپلائی سکیمیں فلٹریشن پلانٹوں کے بغیر

July 21, 2025
کشمیر

کشتواڑ کے جنگلات کھنگالنے کا آپریشن جاری کئی مطلوب ملی ٹینٹوں کی موجودگی کا خدشہ

July 21, 2025
کشمیر

پولیس کانسٹیبل کا حراستی تشدد ملوث اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?