Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

امریکہ کا دوہرا معیار:1991میںمزاحمتی قائدین سے رابن رافیل کی ملاقات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 1, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//لبریشن فرنٹ(ح) کے چیرمین جاوید احمد میر نے امریکی حکومت کی دوہری پالیسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 1947سے امریکی حکومت نے تنازع کشمیر کو صرف مفادات کی خاطر استعمال کیا۔ انہوں نے امریکی حکومت کو یاد دلاتے ہوئے کہا کہ ۱۹۹۱ میں امریکی سٹیٹ ڈپاٹمنٹ نے سکیڑی آف سٹیٹ رابن رافیل کو کشمیر کے تنازع کے حوالے اور اس کے پر امن حل کے لئے ہمارے پاس مذاکرات کے لئے بھیجا اور ۱۹۹۱ میں رابن رافیل نے کشمیر کے سینئر صحافی غلام نبی خیال کے ہمراہ ہمارے ساتھ حضرتبل میں ایک ملاقات کے دوران تنازع کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنے کا ہم سے وعدہ کیا اور امریکی حکومت کی طرف سے کشمیر عوام کو سیاسی سفارتی سطح پر مدد کرنے کا وعدہ بھی کیا۔ اور کہا امریکی حکومت پر امن طور تنازع کشمیر کو حل کروانے کے لئے پر امن جدوجہد چاہتی ہے۔ امریکی سکیڑی نے انسانی حقوق کے حوالے سے بھی کشمیر میں بھارتی افواج اور انکی فورسز کی طرف سے زیادتیوں کے خلاف کاروائی کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ مگر آج امریکی حکومت نے صرف مفادات کے خاطر UJCکے امیر سید صلاح الدین پر دہشتگردی کا لیبل چسپاں کرکے امریکی حکومت نے اپنی دوہری پالیسی کا صاف ثبوت پیش کیا۔ اور اپنی مفادات کے لئے امریکی حکومت نے دوسروں کی قربانیوں اور انکے حق پر شب خون مارکر صرف اپنے عوام اور ملک کے لئے مفادات حاصل کئے۔ جاوید میر نے کہا سید صلاح الدین کشمیری ہے اور کشمیریوں کی حق خودارادیت کے لئے سیاسی ، سفارتی اور عسکری جدوجہد کرنے میں مصروف عمل ہے جبکہ اسے  صاف ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی حکومت متنازع مسائل کو پر امن طور سلجھانے کے بجائے الجھانے میں اہم رول ادا کر رہا ہے۔ جبکہ 1947سے بھارت اور پاکستان کے تین خون ریز جنگوں کے بعد امریکی حکومت نے ہی ثالثی کا کردار ادا کرکے کشمیر تنازع کو حل کروانے کے معاہدے بھی کروائے تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
برصغیر
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر
لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا
برصغیر
امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

لور منڈا ڈورو میں بورویل میں موٹر لگانے کے دوران ایک شخص ازجان

July 22, 2025
کشمیر

ریاسی انتظامیہ نے بڈھا امرناتھ یاتراکے انتظامات کو حتمی شکل دی یاترا کی پرامن، محفوظ اور باوقار تکمیل کیلئے تمام محکمہ جات کو مشترکہ کوششوں کی ہدایت

July 21, 2025
کشمیر

محکمہ جل شکتی حکومتی نظروں سے اوجل ۔4ڈویژنوں کی 141میں سے95واٹر سپلائی سکیمیں فلٹریشن پلانٹوں کے بغیر

July 21, 2025
کشمیر

کشتواڑ کے جنگلات کھنگالنے کا آپریشن جاری کئی مطلوب ملی ٹینٹوں کی موجودگی کا خدشہ

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?