Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

طارق گھر کا واحد کمائو تھا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کوکر ناگ //برینٹی دیالگام میں فورسز کی  فائرنگ سے جاں بحق ہوئے طارق احمد چوپان کے آبائی گائوں دہرنہ میں ہر آنکھ نم ہے اور ہر شخص کے زبان سے ایک ہی سوال ہے کہ اب طارق احمد چوپان کے اہل خانہ کس کے سہارے جی پائیںگے۔18 سالہ طارق احمد چوپان برینٹی  میںفوج کی براہ راست فائرنگ سے شدید زخمی ہو ا تھا اور اسپتال پہنچاتے پہنچاتے وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا ۔پیشے سے مرکبان طارق اپنے پیچھے بوڑھے ماں باپ ،دو بھائی جن میں بڑا بھائی جسمانی طور کمزور ہے اور ایک چھوٹی بہن کو چھوڑ گیا ہے ،گھر میں جوان اور تندرست ہونے کی وجہ سے اُن پر گھر کی ساری ذمہ داری عائد تھی۔کشمیر عظمیٰ سے بات کر تے ہوئے اُن کے ایک قریبی رشتہ دار نے کہا کہ طارق کو جرم بے گناہی کی پاداش میں ہلاک کیا گیا ۔اُنہوں نے کہا کہ طارق احمد کئی سالوں سے پہلگام میں مرکبانی کا کام کر تا تھا، اس سال بھی وہ وہاں جانے کی تیاری کر رہا تھا،سنیچرکی صبح ہمسایہ گائوں کو فورسز نے محاصرہ میں لیا اور طارق گھوڑوں کو دیکھنے کیلئے گھر سے نکلا تاہم اس دوران اُنہیں خبر ملی کہ اُنہیں گولی لگی ہے ۔اگر چہ لوگوں نے اُنہیں ضلع اسپتال اننت ناگ پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے نازک حالت دیکھ کر سرینگر منتقل کرنے کی صلح دی ،لیکن سنگم پہنچتے ہی فورسز اہلکاروں نے ایمبولنس کو روکا اور تیمارداروں کو مارنا پیٹنا شروع کیا ،اگر چہ ہم لوگوں نے فورسز کی کافی منت حاجت کی اورایمبولنس کو آگے جانے کی اجازت مانگی تاہم آگ بگولہ ہوئے فورسز اہلکاروں نے ہماری ایک نہ سنی اور قریباََ 02گھنٹے تک روکے رکھا جس کی وجہ سے مریض کے جسم سے کافی خون بہہ گیا اور اسپتال پہنچاتے پہنچاتے وہ موت کے آغوش میں چلا گیا۔اُنہوں نے کہا کہ اس دوران پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پولیس کنٹرول روم پہنچائی اور کئی گھنٹے بعد لواحقین کے حوالے سونپا گیا ،جس کے بعدسنیچر کی رات11:30بجے اُنہیں مقامی قبرستان میں دفن کیا گیا ۔طارق کے ایک دوست کا کہنا ہے کہ طارق شریف النفس کے ساتھ ساتھ ہنس مکھ مزاج بھی تھا ۔کر کٹ سے بے حد لگائو رکھنے کے باوجود بھی وہ اپنے گھر کے فرائض کو بھول نہیں جاتا تھا ۔گذشتہ سال والد بلڈ کینسر کے بیماری میں مبتلا ہو ا جس کے علاج پر کثیر رقم خرچ ہوئی اور گھر کی مالی حالت مزید ابتر ہوگئی، مہلوک کے بڑے بھائی کو دو سال قبل فوج نے اُس وقت گرفتار کر لیا جب وہ کھیت میں کام کر ہا تھا اس دوران  اُنہیں17دنوں تک  کیمپ میںرکھا گیا جس دوران اُن پر سخت تشدد ڈھایا گیا اور بعد میں نیم مردہ حالت میں رہا کیا گیا ،جس کی وجہ سے اُن کا جسم کافی کمزور ہوگیا اور کام کر نے کی طاقت کھو بیٹھا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اُردو خبرنامہ || دن کی اہم ترین خبریں || 19 جولائی 2025 || کشمیر عظمی
ملٹی میڈیا
پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا
تازہ ترین
آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا
برصغیر
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

سکولوں میں سوچھتاکہاں؟ ۔26.6فیصد میں لڑکیوں کیلئے بیت الخلاء نہیں ،6فیصد میں بند

July 18, 2025
صفحہ اول

شہر میں دست،قے اور پیٹ درد میں مبتلا 60فیصد مریضوں میں انفیکشن کی نشاندہی جون اور جولائی میں مضر صحت پانی پینے سے اضافہ ریکارڈ:میڈیکل سپر انٹنڈنٹ

July 18, 2025
صفحہ اول

ٹی آر ایف امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دی

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?