Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

میڈیا قدغن پر صحافیوں کا احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران الیکٹرانک میڈیا پابندی پراپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ہنگامہ آرائی اور میڈیا کے بائیکاٹ سے عجیب و غریب صورتحال پیدا ہونے کے بعد اسپیکر نے ایک گھنٹہ تک اسمبلی کارروائی معطل کی،جبکہ اسپیکر ،وزیر اطلاعات اور پارلیمانی امور کے وزیر کی طرف سے معذرت ظاہر کرنے کے بعد میڈیا نے خاموش احتجاجی دھرنا ختم کیا۔میڈیا سے وابستہ نامہ نگار اور فوٹو و یڈیو جرنلسٹ جب منگل کی صبح اسمبلی کمپلیکس کے باہری گیٹ(سیکریٹریٹ گیٹ) پر پہنچے تو ،نہ صرف بیشتر نامہ نگاروں کی گاڑیوں کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی بلکہ سیکریٹریٹ کے باہر کشمیر ہارٹ سے منسلک احاطہ میں بھی رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ نامہ نگاروں اور فوٹو ویڈیو جرنلسٹوں نے جب اندر جانے کی کوشش کی تو انہیں سخت سیکورٹی مرحلے سے گزرنا پڑا جبکہ ویڈیو اور فوٹو جنرنلسٹوں کو کیمرہ سمیت اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ نامہ نگاروں کو لیپ ٹاپ اور موبائل فون باہر رکھنے کی ہدایت جاری کی گئی۔ میڈیا نمائندے اس پر برہم ہوئے تاہم کچھ نامہ نگار جو اندر ایوان اسمبلی کی پریس گلیلری تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے،انہوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ادھر اپوزیشن کو جب اس بات کی بھنک لگ گئی کہ میڈیا کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے،تو انہوں نے سخت ہنگامہ آرائی شرع کی ۔اس موقعہ پر میڈیا نمائندوں نے  بائیکاٹ کیا جبکہ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے شور مچانے کے ساتھ ہی اسپیکر اسمبلی کیوندر گپتا نے ایوان کی کاروائی معطل کرنے کا اعلان کیا۔ اس دوران اسمبلی احاطہ کے اندر اور باہر موجود نامہ ناگاروں،فوٹو گرافروں اور ویڈیو جرنلسٹوں نے خاموش دھرنا دیا۔پارلیمانی امور کے وزیر عبدالرحمان ویری احاطہ اسمبلی میں آئے اور صحافیوں کو سمجھانے لگے کہ وہ اب تمام الیکٹرانک ساز و سامان سمیت اندر جا سکتے ہیں۔عبدالرحمان ویری سے جب بات نہ بنی تو وزیر اطلاعات چودھری ذوالفقار حسین بھی ویری کے ساتھ آئے،تاہم نامہ نگاروں نے سخت رخ اختیار کیا۔ اسپیکر کیوندر گپتا از خود باہر آئے اور میڈیا سے معذرت کا اظہار کیا جس کے بعد میڈیا برادری نے احتجاج ختم کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اُردو خبرنامہ || دن کی اہم ترین خبریں || 19 جولائی 2025 || کشمیر عظمی
ملٹی میڈیا
پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا
تازہ ترین
آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا
برصغیر
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

سکولوں میں سوچھتاکہاں؟ ۔26.6فیصد میں لڑکیوں کیلئے بیت الخلاء نہیں ،6فیصد میں بند

July 18, 2025
صفحہ اول

شہر میں دست،قے اور پیٹ درد میں مبتلا 60فیصد مریضوں میں انفیکشن کی نشاندہی جون اور جولائی میں مضر صحت پانی پینے سے اضافہ ریکارڈ:میڈیکل سپر انٹنڈنٹ

July 18, 2025
صفحہ اول

ٹی آر ایف امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دی

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?