Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پی سی بی حکام غیرملکی ٹیموں کی منت نہ کریں:وزیر اعظم پاکستان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 5, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 اسلام آباد/پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے  پی سی بی حکام کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی غیر ملکی ٹیم کی پاکستان آمد کے لئے منت نہ کی جائے۔چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے پی سی بی حکام کو ہدایت کی کہ ہم ہر میدان کے فاتح ہیں اس لئے جو غیر ملکی ٹیم پاکستان آنا نہیں چاہتی تو اس کی منت نہ کریں۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمارا بھی اپنا مقام ہے اور عزت ہے، پاکستان نہ آنے والی ٹیم اور ملک جلد ہمارے پاس کھیلنے کے لئے بھاگے بھاگے آئیں گے۔وزیراعظم نے ماضی کی یادوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ساری زندگی کرکٹ دیکھتا اور کھیلتا آیا ہوں، بچپن سے باؤنسر جب بھی آتا مجھے برداشت نہیں ہوتا تھا، ریلوے کے گراونڈ پر کھیلنے گئے تو منع کر دیا گیا جس پر بہت تکلیف ہوئی اور پاناما لیکس سے اتنی تکلیف نہیں ہوئی جتنی کرکٹ گراؤنڈ سے نکالے جانے پر ہوئی تھی۔وزیراعظم نے اپنے خطاب کے دوران کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اصل وزیراعظم تو آپ لوگ ہیں،  ہم تو ٹائٹل کے وزیراعظم ہیں جن کی اپنی خواہش آپ جیسے ہیروز سے ملنے کی ہوتی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے وننگ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے بھی کہا کہ شہر یار خان کہتے رہتے تھے کہ سرفراز کو کپتان بنانا چاہتاہوں، میری خواہش ہے کہ آپ سے ہاتھ ملاؤں۔خیال رہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی استقبالیہ تقریب میں چیف سلیکٹر اور کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی شریک تھے ،اس موقع پرچیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انعامی رقم کے ساتھ اعزازات سے بھی نوازا گیا۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے وزیراعظم ہاؤس روانگی سے قبل گروپ فوٹو بھی بنوایا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?