Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وادی میں تجارتی مراکز بند، پائین شہر میں بندشیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر // ریاست میں جی ایس ٹی کے اطلاق اور تاجرلیڈران کی گرفتاری کیخلاف تاجروں ،صنعت کاروں اورسیول سوسائٹی کے مشترکہ فورم کی جانب سے دی گئی کشمیربند کی کال کے پیش نظر شہر اور وادی کے اکثر علاقوں میںکاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی جبکہ کئی ایک علاقوں میں تاجروں نے احتجاجی مظاہرے بھی کئے ۔ ا ممکنہ حتجاجی مظاہروں کے پیش نظر شہر خاص کے5پو لیس تھانوں کے حدود میں کرفیو جیسی پابندیاں عائد رہیں۔معلوم رہے کہ جموں وکشمیر کاڈی نیشن کمیٹی نے منگل کو احتجاجی پروگرا م کااعلان کرتے ہوئے سکریٹریٹ تک مارچ کرنے کی کوشش کی تھی جس دوران ریاستی پولیس نے تجارتی انجمنوں کے متعدد ٹریڈر لیڈران کوحراست میں لے کرپولیس تھانہ شہیدگنج منتقل کردیا تھا،تاجروں کی گرفتاری کے خلاف جموں وکشمیر کاڈی نیشن کمیٹی کی مشترکہ پلیٹ فارم نے 5جولائی بروزبدھ وارکومکمل کشمیربند کرنے کا علان کیا تھا۔ بدھ کو صبح11بجے اگرچہ ٹریڈ لیڈران کو رہا کیا گیا تاہم وادی میںتجارتی مراکز بند رہے  اس دوران شہر میںشٹر ڈائون ہڑتال کی گئی ۔کاڈنیش کمیٹی کی طرف سے جی ایس ٹی کو ریاست میں لاگوکرنے کے خلاف تاجروں کی مختلف انجمنوں اور سیول سوسائٹی کے ممبران اور لیڈران نے گھنٹہ گھر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا احتجاجی مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں بینئر اٹھا رکھے تھے جن پر ’’جی ایس ٹی کو ہٹائو دفعہ 370کو بچائو ‘‘جموں وکشمیر میں جی ایس ٹی منظور نہیں منظور نہیں کے نعرے درج تھے ۔احتجاج کر رہے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ریاست جموں وکشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے اور یہاں جی ایس ٹی کے لاگو ہونے سے ریاست کی خصوصی پوزیشن کو زک پہنچے گا ۔جموں وکشمیر کاڈی نیشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہڑتال کال کے پیش نظر بدھ کو ضلع انتظامیہ سرینگر نے شہر کے پانچ پولیس تھانوں جن میں خانیار ، نوہٹہ ، رینہ واری ، صفہ کدل ، معراج گنج میں دفعہ 144نافذ کر کے لوگوں کی آمد ورفت پر پابندی عائد کی تھی۔ خانیار سے قمر واری تک نالہ مار روڑ کو بھی گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کیلئے مکمل طور بند رکھا گیا اور نوہٹہ میں جامع مسجد کی طرف جانے والے تمام راستے بھی سیل کردئے گئے تھے۔سوپور سے غلام محمد نے اطلاع دی ہے کہ وہاں بھی تجارتی انجمنوں سے وابستہ افراد نے جی ایس ٹی معاملے پر احتجاج کرتے ہوئے سرکار مخالف نعرہ بازی کی جبکہ اس دوران سوپور میں دکانیں اور کاروباری ادارے بھی بند رہے ۔تاجروں کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں جی ایس ٹی کا نفاذ دفعہ 370کیلئے خطرہ ہے ۔فیڈریش کے صدر حاجی محمد اشرف گنائی نے کہا کہ ہم جی ایس ٹی پالیسی کے خلاف ہیں اور ہم اس کو کبھی بھی ریاست میں لاگو ہونے نہیں دیں گے ۔ اننت ناگ میں بھی تمام تجاری مراکز مکمل طور پر بند رہے۔ نمائندے ملک عبدالسلام نے بتایا کہ ضلع میں اگرچہ ٹریفک معمول کے مطابق چلتا رہا تاہم ضلع میں تمام تجارتی مراکز مکمل طور پر بند تھے اس دوران تاجروں نے ضلع کے مختلف علاقوںسے پرامن جلوس بھی نکالے ۔ پلوامہ سے شوکت ڈار نے بتایا ضلع میں بدھ کو تمام تجارتی مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی روانی جاری تھی ۔گاندربل سے نمائندے ارشاد احمد نے بتایا کہ ضلع بھر میں آج دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہے جبکہ ٹریڈ فڈریشن کے صدر غلام حسن پرہ کی قیادت میں جی ایس ٹی کو ریاست میں لاگو کرنے کے خلاف احتجاج بھی کیا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکہ میں زہران ممدانی کے خلاف اسلامو فوبک تحریک ندائے حق
کالم
! چشم ہائے گہر بار:بڑے کام کا ہے یہ آنکھ کا پانی تجلیات ادراک
کالم
مضر صحت پانی کی سپلائی سنگین مسئلہ
اداریہ
دچھن کشتواڑمیں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ

July 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہمیں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہئے: منوج سنہا

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
صفحہ اول

حریت کانفرنس کی سیاست ختم تشدد نے ہمیں کچھ نہیں دیا، نسلیں ختم ہوئیں، ہم کچھ نہیں کرسکے

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?