Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پلوامہ اور شوپیان میں ہڑتال,پتھرائو اور شلنگ بھی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 پلوامہ //بامنو کیلر میں3جنگجوئوں کے جاں بحق ہونے پربدھ کو پلوامہ اورشوپیان اضلاع کے بیشتر علاقوں میںتعزیتی ہڑتال رہی۔جس دوران مرن چوک پلوامہ میں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شلنگ کی گئی ۔ادھر ریاسی جموں کے جنگجو کو پر تشدد شبانہ مظاہروں کے بعد ترکہ وانگام شوپیان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ اختر عالم کی میت رات ساڑھے 11بجے ترکہ وانگام لیجائی گئی جہاں رات کے ساڑھے12بجے اسے پر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد لحد کیا گیا۔اس کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ تینوں جنگجوئوںکی یاد میںبدھ کو پلوامہ، راجپورہ، کیلر، زینہ پورہ، شوپیان اورکیگام سمیت بیشتر علاقوں میںدکانیں ، کاروباری اداریبند رہے ۔یہ پلوامہ میں ہڑتال کا مسلسل تیسرا دن تھا۔ البتہ صبح 11بجے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے مرن چوک پلوامہ میں احتجاجی مظاہرے کئے۔پولیس اور نیم فوجی دستوں نے جب انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی تو فورسز پرکئی اطراف سے شدید سنگباری کی گئی جس کے جواب میں مظاہرین پر ٹیر گیس اور پاوا شلنگ کی گئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومتی بندش کا شکار وادی بنگس بے رونق | سیلانیوں کاآنابند،مقامی لوگوں کاروزگار متاثر
کشمیر
درنگ میں آثارقدیمہ کی یادگارنابود ہونے کے قریب محکمہ آثارقدیمہ سے ’پانڈئوں ‘کی نشانی کومحفوظ رکھنے کامطالبہ
کشمیر
جموں اور ڈوڈہ میں 2ملزموں پر سیفٹی ایکٹ عائد
جموں
ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے قیام کو منظوری | جلد ہی کابینہ کے سامنے تجویز پیش کی جائے گی
کشمیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ

July 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہمیں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہئے: منوج سنہا

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
صفحہ اول

حریت کانفرنس کی سیاست ختم تشدد نے ہمیں کچھ نہیں دیا، نسلیں ختم ہوئیں، ہم کچھ نہیں کرسکے

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?