Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ترال اور اونتی پورہ میں موٹر سائیکل سواروںکا کریک ڈائون

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ترال//معروف حزب کمانڈر برہان مظفر وانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے نوجوانوں کی متوقع سیکوٹر ریلی پر قدغن لگانے کی غرض سے  ترال اور اونتی پورہ میں پولیس اور فوج نے متعد مقامات پر راہ چلتے نوجوانوں سے موٹر سائیکل چھین کر ضبط کئے ہیں ۔مقامی آبادی نے پولیس کی اس کارروائی پر  غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ فورسز از خود ترال میں دہشت کا ماحول پیدا کر رہے ہیں۔جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال اور اونتی پورہ میں فورسز نے گذشتہ دو روز کے دوران موٹر سائل پر سوار درجنوں افراد سے موٹر سائیکل ضبط کر کے نزدیکی پولیس تھانوں ،فورسزکیمپوں میںجمع کئے ہیں ۔ضبط شدہ موٹر سائیکل مالکان  نے بتایا کہ وہ ہر روز کی طرح موٹر سائیکلوں پر اپنی اپنی کام کے لئے سفر کرتے تھے جس کے دورا اونتی پورہ چرسو،ترال نودل،ترال ڈاڈسرہ،کچھ ملہ،آری پل کے علاوہ ترال پنگلش روٹوں پر فوج پولیس اور سی آر پی ایف نے کاغذات اور دیگر قانونی لوازمات موجود ہونے کے باوجود ان سے موٹر سائیکل ضبط کئے ہیں جبکہ کئی مقامات مختلف چیزوں کے کمی کے بہانہ کر کے انکے خلاف چالان بھی کاٹنے کے بعد ان موٹر سائیکلوں کوفورسز کیمپوں یا پولیس تھانوں میں جمع کر کے 15جولائی کے بعد آنے کا حکم دیا گیا ہے۔ معلوم ہوا کہ نوجوانوں نے معروف حزب کمانڈر برہان مظفروانی کی پہلی برسی کی مناسبت سیعلاقے میںموٹر سائیکل ریلی نکالنے کا منصوبہ بنایاتھا جس کو ناکام بنانے کے لئے پولیس نے پہلے ہی یہ اقدام اٹھایاہے۔مقامی  آبادی نے فورسز پرالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ترال میں جان بوجھ کر خوف دہشت کا ماحول پیداکیا جارہا ہے ۔ پولیس کے ایک آفسر نے نام ظاہر نہ کر نے کی شرط پر نمائندے کوبتایا کہ’’ علاقے میں 8 جولائی کو کسی ناخوشگوارارواقعے کو روکنے کے لئے اعلی حکام کی ہدایت پر یہ اقدام احتیاطی طور اٹھایا گیا ہے ‘‘۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکہ میں زہران ممدانی کے خلاف اسلامو فوبک تحریک ندائے حق
کالم
! چشم ہائے گہر بار:بڑے کام کا ہے یہ آنکھ کا پانی تجلیات ادراک
کالم
مضر صحت پانی کی سپلائی سنگین مسئلہ
اداریہ
دچھن کشتواڑمیں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ

July 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہمیں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہئے: منوج سنہا

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
صفحہ اول

حریت کانفرنس کی سیاست ختم تشدد نے ہمیں کچھ نہیں دیا، نسلیں ختم ہوئیں، ہم کچھ نہیں کرسکے

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?