Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

اکھنور کا نوجوان جاسوسی کے الزام میں گرفتار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 8, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//پولیس نے اکھنور کے ایک نوجوان کو پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں حراست میں لیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ 18سالہ رویندر سنگھ ولد امرجیت سنگھ ساکن اکھنور ہنی ٹریپ کا شکار ہوگیا اور پاکستان سے چلائے جارہے ایک فیس بک اکائونٹ کے توسط سے سیکورٹی فورسز کی نقل و حمل کے بارے میں اہم معلومات اپ لوڈ کرتا رہا ہے ۔پولیس کی طرف سے کی گئی ابتدائی تحقیقات میں تین سے چار لڑکوں کے مشکوک سوشل میڈیا اکائونٹس کے ساتھ منسلک ہونے کی بات سامنے آئی تھی جن میں سے رویندر سنگھ پچھلے تین سے چار ماہ سے ایک مشکوک اکائونٹ سے ساتھ سرگرم تھا۔ذرائع نے بتایا کہ نوجوانوں کا ایک گروپ بدستور پاکستان سے چلائے جا رہے انٹر نیٹ پروٹوکول ایڈریس کے رابطہ میں ہے ۔ اس سلسلہ میں پولیس نے دفعات  120-B/121/12- A RPC, 66-F I.T. Actکے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر132/2017 اکھنور تھانہ میں درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔اس سلسلہ میں پولیس کی طر ف سے جاری ایڈوائزری میں عام لوگوں ، بالخصوص نوجوانوں کو تلقین کی گئی ہے کہ وہ واٹس ایپ یا فیس بک پر بنائے گئے فرضی اکائونٹس سے ہوشیار رہیں اور ان پرفورسز کے حوالہ سے کسی بھی قسم کی اہم معلومات شیئر نہ کریں۔
ایس ایس پی جموں کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ لڑکیوں کے نام سے چلائے جانے والے ان اکائونٹس میں بھولے بھالے لڑکوں یا لڑکیوں سے دوستی کی جاتی ہے اور انہیں مختلف جھانسے دئیے جاتے ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?