Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پلوامہ میں مظاہرین پر فائرنگ،1زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
پلوامہ+ترال//پلوامہ میں فورسز اور مظاہرین کے درمیان ایک نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہوا۔  جمعرات شام کو جب فورسز اور پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹیوں سے ہٹایا گیا تو نوجوانوں نے فورسز پر سنگبازی کی۔عینی شاہدین کے مطابق اس موقعہ پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ٹیر گیس گولوں کا استعمال بھی کیا گیا۔جب سنگبازی میں شدت آگئی تو فورسز اہلکاروں نے گولی چلائی، جس سے ایک نوجوان زخمی ہوا۔ گولی اس کی ٹانگ میں پیوست ہوئی۔ نوجوان خون میں لت پت ہوکر وہی پر گرگیا،جس کو بعد میں ضلع اسپتال پہنچایا گیا،جہاں اس کی حالت مستحکم ہے۔زخمی نوجوان کی شناخت عبید احمد کے بطور ہوئی۔ادھر کریم آباد پلوامہ اور ڈاڈسرہ ترال میں کل ہڑتال کے دوران تلاشی کارروائیاں کی گئیں۔جمعرات کو کریم آباد پلوامہ اور داڈسرہ ترال میں فوج نے تلاشی لی جس دوران مکینوں سے پوچھ تاچھ کی گئی جبکہ ڈاڈ سرہ ترال میں پولیس اور فوج  کے مطابق 42آر آر اور ایس او جی اونتی پورہ نے  ڈاڈ سرہ ترال محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی تاہم اس دوران کسی کی گرفتاری یا کوئی بھی قابل اعتراض چیز برآمد نہیں ہوا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نائب صدر کے دفتر کو ہماری عدم شرکت سے آگاہ کیا گیا تھا:نڈا
برصغیر
لور منڈا ڈورو میں بورویل میں موٹر لگانے کے دوران ایک شخص ازجان
تازہ ترین
اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی 2بجے تک ملتوی
برصغیر
پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ
برصغیر

Related

صفحہ اول

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ معاملات|| پارلیمنٹ کا پہلا دن ہنگامہ کی نذر اپوزیشن کی نعرے بازی اور احتجاج کے بعد حکومت بحث کرانے پر متفق

July 21, 2025
صفحہ اول

مقررہ ہدف 100فیصدحاصل ۔22منٹ میں دہشت گردی ٹھکانے تباہ:مودی

July 21, 2025
صفحہ اول

نائب صدر جگدیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

جگدیپ دھنکھڑ خرابئ صحت کے باعث نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?