Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

فوج ہر قسم کی صورتحال کیلئے تیار رہے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 29, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//ہندوستان اور پاکستان کے مابین سرحدی کشیدگی میں اضافہ کے بیچ فوجی سربراہ وبپن رائوت نے آج فوج کو ہر قسم کے حالات کے لئے تیار رہنے کی تلقین کرتے ہوئے سرحدوں پر مزید چوکسی برتنے کے لئے کہا ہے۔ انہوں نے2 روزہ دورہ پر یہاں پہنچنے کے بعد نے پونچھ اور راجوری اور جموں اضلاع میں کنٹرول لائن کی اگلی چوکیوں کا دورہ کیا جہاں پچھلے کئی ہفتوں سے فائر بندی معاہدہ کی مسلسل خلاف ورزی ہو رہی ہے ۔ ناردن کمانڈ کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل دیو راج انبو اور 16کارپس کے جی او سی ، لیفٹنٹ جنرل اے کے شرما کے ہمراہ فوجی سربراہ نے کرشنا گھاٹی، بھمبر گلی، نوشہرہ اور اکھنور سیکٹر کا فضائی دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا معائینہ کیا۔  جنرل رائوت نے کنٹرول لائن کے حالات کے بارے میں مقامی افسروں سے جانکاری حاصل کی ۔ دراندازی کے حوالہ سے فوجی جنرلوں نے جنرل رائوت کو پاکستان کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ اور بارڈر ایکشن ٹیم BATکی کارروائیوں کا سد باب کرنے کے بارے میں اپنی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ فوجی سربراہ نے ہر اول سرحدی چوکیوں پر کم سے کم وقت میں مزید کمک پہنچانے کے لئے متبادل راستے تیار رکھنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے فوجیوں کے حوصلے کی داد دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ چوکسی برتنے کے لئے کہا۔کنٹرول لائن پر رواں برس کے دوران11جولائی تک ہونیو الی جنگ بندی معاہدہ کی 252خلاف ورزیوں میں صرف پونچھ راجوری سیکٹر پر9فوجی اہلکاروں سمیت 11افراد ہلاک جب کہ 16دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ 4000سے زائد شہری نوشہرہ سیکٹر کے ریلیف کیمپوں میں پناہ گزین ہیں جب کہ فائرنگ کی وجہ سے جہاں110مویشی ہلاک ہو گئے ہیں وہیں 35عمارتوں ، جن میں دو درجن رہائشی مکانات بھی شامل ہیں ، کو نقصان پہنچا ہے ۔ 3جولائی سے آر پار بس سروس بھی معطل ہے جس کے نتیجہ میں 120کے قریب مسافر حد متارکہ کے آر پار درماندہ ہو کر رہ گئے ہیں۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں آتشزدگی ،کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کو نقصان
تازہ ترین
ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر
برصغیر
جھلسانے والی گرمی سے راحت ،اگلے48گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ
برصغیر

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?