Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

امسال تقریبا 25سال زائرین حج کی سعادت حاصل کریں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
مکہ مکرمہ// حج کوٹا بڑھنے سے اس سال تقریبا 25لاکھ زائرین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اور اس سلسلے میں سعودی حکومت نے نہ صرف ان کے رہائش اور ٹرانسپورٹ کے بہترین انتظامات کئے ہیں بلکہ ان کے طبی امداد ہر جگہ پر فراہم کی جا ئیں گی ۔ اس سال ایک لاکھ 75ہزار ہندستانی حج کمیٹی کے ذریعہ یہ فریضہ انجام دینے کے لئے جا ئیں گے ۔ جب کہ ٹور آپریٹرس کے ذریعہ  35ہزار زائرین حج ادا کررہے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ حاجیو ںکو بروقت امداد پہنچانے کے لئے 25اسپتال مقررکئے گئے ہیں ان میں سے چار عرفا اور چار منی میں ہوگیں جب کہ مکہ مکرمہ میں سات اور مدینہ منورہ میں 9اسپتال ہوں گے۔ اس کے علاوہ کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی میں بھی جاجیوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا ئے گی ۔ ان اسپتالوں میں پانچ ہزار بستر ہوں گے اور ا سکے علاوہ پانچ سو انتہائی نگہداشت یونٹ بھی چالو کئے جا ئیں گے۔ وزارت نے مزید کہا کہ تمام ہر راستے پر 155چھوٹے چھوٹے طبی مراکز بھی قائم کئے گئے ہیں چونکہ اس سال بھی حج گرمی میں کے سیزن میں پڑ ا ہے اس لئے جمعرات ،عرفا ت اور منی میں جگہ جگہ پر پانی چھڑکنے کی مشینیں لگائی گئیں ہیں۔ ذائرین کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ  اپنے آپ کو گرمی سے بچائیں کیونکہ انہیں لوہ لگنے کا خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ حکومت نے گردوں کے مریضوں اور قلب مرض کے حاجیوں کے لئے بھی خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ 100سے زیادہ ایمبولینس اس کام کے لئے رکھے گئے ہیں۔ اس کام کو انجام دینے کے لئے 29ہزار سے زیادہ ڈاکٹر اور نرسیں دوسرے اسٹاف کو تعینات کیا گیا ہے۔ حاجیوں کو جدہ یا مدینہ منورہ کے ہوائی اڈوں پر برڈ فلوکی دوائی بھی دی جا رہی ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?