Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

بچوں پر تشدد کرنے والے افراد کو ویرات کوہلی کا سخت پیغام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ممبئی/ معصوم بچوں پر تشددکرنے کی اجازت دنیا کا کوئی قانون نہیں دیتا، حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں ایک چھوٹی سی بچی کے ساتھ پڑھائی کے دوران ناروا سلوک کیا جارہا ہے دیکھ کر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور بچوں پر تشدد کرنے والے افراد کو کھری کھری سنادیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک  خاتون  جو ممکنہ طور پر بچی کی والدہ ہوسکتی ہے ایک چھوٹی سی بچی کو پڑھانے کے ساتھ اس پر چلاتی اور تشدد کرتی نظر آرہی ہے جب کہ بچی خاتون کے ڈر سے بمشکل الفاظ ادا کرپارہی ہے اور ساتھ میں  رو رو کر کہہ رہی ہے کہ اسے پیار سے پڑھایا جائے،بچی کی التجا اور آنسو کسی کا بھی دل پگھلانے کیلئے کافی ہیں، ویرات بھی بچی کے ساتھ ہونے والے اس ناروا سلوک پر خاموش نہیں رہ سکے انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ تمام والدین کو بچوں کے ساتھ نرم دلی اور شفقت سے پیش آنے کی درخواست کی ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے بچوں پر تشدد کرنے والے افراد کیلئے ایک مضبوط پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ویڈیو میں بچی کے درد اور غصے کو مکمل طور پر نظر انداز کیا جارہا ہے، مجھے یہ ویڈیو دیکھ کرافسوس کے ساتھ سخت صدمہ پہنچا ہے کہ ایک معصوم سی بچی کو اتنے بے رحمانہ طریقیکے ساتھ پڑھانے کی کوشش کی جارہی ہے ، بچے دھمکی سے کبھی نہیں سیکھتے۔واضح رہے کہ پڑھائی کے دوران بچی کے ساتھ ناروا سلوک کیے جانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور لوگ ویڈیو میں موجود خاتون کے طریقہ کار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?