Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

اننت ناگ اور سرینگر کے متعدد علاقوں میں مارکیٹ چیکنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر //محکمہ ناپ تول نے کرن نگر سرینگر میں بر آمدکئے گئے بغیر لیبل اور ٹریڈ نام والے چاکلیٹ اور بسکٹ فروخت کرنے والے تاجروں پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ محکمہ ناپ تول کے قوانین کے مطابق ہر ایک فروخت ہونے والی اشیاء پر قیمت اور بنانے والی کمپنی کا نام ہونا لازمی ہے تاہم مذکورہ تاجر کی جانب سے فروخت کئے جانے والے ضبط کئے گئے چاکلیٹ اور بسکٹ بغیر قیمت اور بنانے والی کمپنی کے نام کے بغیر فروخت کررہے تھے۔ محکمہ ناپ تول کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ کی قیادت میں ایک ٹیم نے کرن نگر میں چھاپہ مارا جہاں مذکورہ دکاندار  چاکلیٹ اور بسکٹ بنانے والی کمپنی کی بلیں پیش کرنے میں ناکام رہاجس کے بعد اس پر 2ہزار روپے بطور جرمانہ عاید کیا گیا۔ اسی طرح کے ایک اور کارروائی میں ایک بیکری دکان سے بکسٹ کے کم وزن ہونے کی وجہ سے دکاندار پر 2ہزار روپے بطور جرمانہ عاید کیا گیا ۔ محکمہ ناپ و تول اور فوڈ اینڈ ڈرگ کنٹرول ، ایس ایم سی سرینگر ، محکمہ مال اور پولیس نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرینگر پرنما متل اور کئی دکانداروں پر قانون کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں جرمانہ عاید کیا گیاجبکہ مونسپل حکام نے کئی جگہوں پر چھاپڑی فروشوں کوفٹ پاتھ سے ہٹایا۔ اس موقعے سکارڈ نے بٹہ مالو، کرن نگر ، سرائی، قمرواری کے بازاروں کا بھی معائنہ کیا ۔ ادھر تحصیلدار حضرتبل کی قیادت میں محکمہ ناپ تول کی ٹیم نے کنہ تار، صدربل، حبک اور دیگر علاقوں کا معائنہ کیا اور مختلف خلاف ورزیوں میں ملوث 22دکانداروں سے 15ہزار 200روپے بطور جرمانہ وصول کیا ہے۔ ادھر  ڈورہ اننت ناگ میں پولیس ،مونسپل کمیٹی اور امور صارفین کے مشترکہ چکینگ اسکارڈ نے ڈورہ بازار میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کر کے 2200 روپیہ بطور جرمانہ وصول کئے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?