Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

شاہد آفریدی افغان لیگ سے الگ ہوگئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کراچی/اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے افغان لیگ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغان لیگ کھیلنے کا اعلان کیا تھا جب کہ ان کے اس فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ ناخوش تھا تاہم اس حوالے سے آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ جہاں بھی کھیلتے ہیں پاکستان کی ہی نمائندگی کرتے ہیں۔شاہد آفریدی نے جیو ڈاٹ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے افغان کرکٹ لیگ میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق کی اور کہا کہ ’ جی ہاں ، میں اب کابل نہیں جاؤں گا۔‘اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر انہوں نیلکھا کہ وہ افغان حکومت، افغان کرکٹ بورڈ کے حکام، مسلم یار اور سپینگھر ٹائیگرز کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے لیگ کھیلنے کی دعوت دی لیکن کچھ خاندانی مسائل اور مصروفیات کی بنا پر وہ شرکت نہیں کر سکیں گے۔آفریدی نے کہا کہ وہ کرکٹ کے ذریعے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔دوسری جانب ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہے کہ شاہد آفریدی پی سی بی کی جانب سے 14 اگست کو اپنے اعزاد میں دی گئی الوداعی تقریب میں شرکت کریں گے یا نہیں۔تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان آئندہ ہفتے لاہور جائیں گے جہاں وہ ورلڈ الیون کا میچ دیکھیں گے۔آفریدی کے علاوہ افغان لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں عمر اکمل، کامران اکمل، بابر اعظم، سہیل تنویر اور رومان رئیس شامل ہیں جب کہ حال ہی میں سابق فاسٹ بولر عبدالرزاق نے بھی افغان لیگ سے معاہدہ کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?