Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

بینکوں کی حصولیابیوں اور ضلع کریڈٹ پلان کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
رام بن //ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن طارق حُسین گنائی نے بینکنگ شعبہ میں ڈیپازٹس و ایڈوانسز کی حصولیابیوں کا جائزہ لینے اور ضلع کریڈٹ پلان ا جرا کرنے کیلئے بینکنگ و سول محکموںکے افسروں کی ضلع سطحی جائزہ کمیٹی کی ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں سی پی او اوتم سنگھ، آر بی آئی کے نمائندہ ایس پی سونی، لیڈ ڈسٹرکٹ منیجر ایم کے پنڈتا، ڈائریکٹر آر ایس ای ٹی آئی آر کے شرما ،جنرل منیجر ڈی آئی سی، اے ڈیز، سی ایچ اوز و دیگر بینکرس و افسروں نے شرکت کی۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ جون 2017تک ضلع میں 1102.76 کروڑ روپیہ کا ڈیپازٹ کیا گیا ہے ،جبکہ اسی مدت کے دوران 337.57 کروڑ روپے کا ایڈوانس دیا گیا ہے۔ضلع کے سی ڈی تناسب میں1.47 فی صدی کا اضافہ ہوا ہے جو کہ 30.61 فیصدی ہے جس پر ڈی سی نے اپنی نا پسندیدگی کا اظہار کیا ۔بعدازاں میٹنگ میں مرکزی سرکار کی سپانسر شدہ سکیموں پر بحث کی گئی جن کے تحت لوگوں کو آمدنی پیدا کرنے کے یونٹ قائم کرنے کے لئے قرضہ دیا جا تا ہے۔چئیر مین نے بینکوں کی جانب سے اس میں مقررہ نشانہ حاصل کرنے میں کم شرح پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا۔انہوں نے آر بی آئی سے کہا کہ اُن بینکوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے جو مرکزی سیکوں پر قرضہ فراہم کرنے سے انکار کرتے ہیں۔انہوں نے بینکوں سے چھوٹے چھوٹے قرضوں خصوصاً زراعت، تعلیم، اور روزگار شعبہ میںفراہم کرنے کے لئے کار گر اقدام کریں،تا کہ اکثریتی آبادی مستفید ہو۔ انہوں نے کسانوں کو کے سی سی مہیا کرنے کی بھی ہدایت دی۔ڈی سی نے بینکوں کو مُدرا، اٹل پنشن یوجنا کے تحت قرضہ فراہم کرنے کے علاوہ پی ایم جے ڈی وائی، پی ایم جے جے وائی، پی ایم ایس بی وائی،پی ایم اے پی وائی و دیگر مالی معاونت والی سکیموںمیں قرضہ فراہم کرنے کی ہدایت دی ۔انہون نے محکمہ زراعت اور بینکرس کو مشترکہ طور سے پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا لاگو کرنے کے لئے کسانوں کو فائنانشل سیکورٹی مہیا کرنے کی ہدایت دی۔انہوں نے بینکرس سے ضلع کے مختلف مقامات پر کیمپ منعقد کرنے کی ہدایت دی تاکہ لوگوں کو مختلف سکیموں سے آگاہ کیا جاسکے۔ڈی سی نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ جو بینک عوامی خدمت میں مثالی کارکردگی کا مُظاہرہ کریں گے اُن کی عزت افزائی کی جائے گی۔دریں اثنا رام بن میں  رول سیہلف ایمپلائمنٹ ٹریننگ انسٹیچوٹ(RSETI) کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ منعقد ہوئی،جس میں مختلف محکموں کی جانب سے نئے سمال سکیل یونٹس کھولنے کی صلاح کا خوشامدید کیا گیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?