Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سپین کے رافیل نڈال ایک مرتبہ پھر یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن/انھوں نے سیمی فائنل میں پہلا سیٹ 4-6 سے ہارنے کے بعد ارجنٹینا کے مارٹن ڈیل پوٹرو کو اگلے تین تین سیٹس میں 6-0 ،6-3 اور 6-2 شکست دی ہے۔فائنل میں ان کا مقابلہ جنوبی افریقہ کے ٹینس کھلاڑی کیون اینڈرسن سے ہوگا جو کہ غیر متوقع طور پر فائنل میں پہنچے ہیں۔کیون اینڈرسن سپین کے پابلو کیرینو بسٹا کو چار سیٹوں میں شکست دے کر فائنل میں پہنچے۔ ٹینس میں سنہ 1973 میں رینکنگ کی ابتدا کے بعد سے فائنل میں پہنچنے والے وہ سب سے کم درجے کے کھلاڑی ہیں۔ اس ٹورنا منٹ میں ان کی عالمی رینکنگ 32 ہے۔سپین کے سٹار کھلاڑی رافیل نڈال اس جیت کے بعد سال کے آخری گرینڈ سلیم میں یقینی فاتح کی صورت میں سامے آئے ہیں اور جیت کے ساتھ وہ اپنے 16واں گرینڈ سلیم کے حقدار ہو جائیں گے۔اس سے قبل نڈال نے اگر کسی گرینڈ سلیم کے سیمی فائنل میں کسی سے شکست کھائی تھی تو وہ ڈیل پیٹرو ہی تھے لیکن یہ بات تقریبا آٹھ سال قبل یو ایس اوپن میں ہی پیش آئی تھی۔کھیل کی ابتدا میں ایسا نظر آ رہا تھا کہ ایک بار پھر وہ اس اپ سیٹ کو دہرائیں گے لیکن پھر نڈال اپنے رنگ میں نظر آئے اور انھوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔اینڈرسن کو نڈال کے خلاف سخت مشکل کا سامنا ہوگا کیونکہ نڈال اس ٹورنامنٹ میں وقت کے ساتھ فارم میں آتے نظر آ رہے ہیں۔ابھی تک دونوں کے درمیان چار مقابلے ہوئے ہیں جن میں سے چاروں نڈال کے نام ہے۔نڈال نے ڈیل پوٹرو کے خلاف میچ کے بعد کہا: 'پہلے سیٹ کے بعد میں نے بعض چیزوں میں بدلاو¿ کیا۔ میں ان کے بیک ہینڈ کی جانب زیادہ کھیل رہا تھا پھر میں نے سوچا کہ مجھے ان کو زیادہ سے زیادہ حیرت میں ڈالوں کے وہ پہلے سے تعین نہ کرسکیں۔ میں نے بہت اچھی طرح سے یہ کام کیا اور میں خوش ہوں۔‘دوسری جانب ڈیل پیٹرو نے کہا: ’میں تھک گیا ہوں۔ راجر فیڈرر کے خلاف اور تھیم میچ میں بالکل ہی تھک گیا تھا۔ اور مجھے اس دوران بخار بھی تھا۔ ‘’اس میچ سے قبل بہت سی مشکلات کا سامنا تھا لیکن میں سیمی فائنل کو بہترین ڈھنگ سے کھیلنا چاہتا تھا۔ میرے خیال سے انھوں نے مجھ سے بہتر کھیل پیش کیا۔ وہ جیت کے حقدار تھے۔ میں نے اپنی جانب سے پوری کوشش کی کہ یہ میچ بچا جاو¿ں لیکن میں نہیں بچا سکا۔‘ہفتے کو کھیلے جانے والے خواتین کے فائنل میں امریکہ کی میڈیسن کیز کا سامنا اپنی ہم وطن سلون سٹیوینز سے ہوگا۔ دونوں خواتین کا یہ پہلا گرینڈ سلیم فائنل ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?