Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
سپورٹس

آج ورلڈ الیون اورپاکستانی ٹیم کے درمیان پہلا تاریخی میچ کھیلا جائیگا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 12, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 لاہور/ ورلڈ الیون اور پاکستانی ٹیم کے درمیان آج پہلہ تاریخی میچ کھیلا جائیگا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہورکو مکمل طور پر رینجرز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم ، نشتر اسپورٹس کمپلیکس، اسٹیڈیم کے گرد تمام علاقے کو نو گو ایریا بنا دیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کے اردگرد سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ اسٹیڈیم کے گرد ریسٹورنٹ اور دکانوں کو 15ستمبر تک بند کر دیا گیا ہے جبکہ ریسٹورنٹ اور دکانوں کے کوائف پولیس کو جمع کروادیے گئے ہیں۔ اسٹیڈیم کے اطراف تمام دکانوں کو سیل کر دیا گیا، تمام دکانوں سے ایل پی جی اور گیس سیلنڈر ہٹا دیے گئے ہیں۔ اسٹیڈیم کو آنے والے تمام راستوں پر جدید کیمرے پہلے سے نصب کر دیے گئے ہیں۔ورلڈالیون اور پاکستان کے درمیان میچ 13،12 اور 15 ستمبر کو کھیلے جائیں گے، امپائرز پینل کا پہلے ہی اعلان کیاجا چکا ہے۔ نامور امپائر علیم ڈار اور احسن رضا پہلا میچ سپروائز کریںگے۔دوسری جانب ورلڈ الیون سے مقابلے کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں ، کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خوب پریکٹس کی جبکہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون کے کھلاڑی دبئی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، غیر ملکی کرکٹرز دبئی میں انٹرنیشنل ہوٹل میں مختصر قیام کریںگے اور آج  پاکستان آئیں گے۔واضح رہے کہ اسٹیڈیم میں صفائی اور رنگ و روغن کا کام تو پہلے ہی مکمل ہو چکا تھا۔ اب گراؤنڈ میں وکٹ کی تیاری اورگھاس کی کٹائی بھی مکمل ہوگئی ہے۔ تاریخی کرکٹ سیریزکیلیے پی سی بی نے تمام تیاریوںکو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون کے خلاف سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے اور شائقین کرکٹ کو آج اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔قذافی اسٹیڈیم میں 'آزادی کپ' ٹرافی کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس میں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈپلوسی اور پاکستانی ٹیم کے قائد سرفراز احمد نے ٹرافی کی رونمائی کی۔انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلتے دیکھنے کے لئے شائقین پرجوش ہیں اور آج شام سات بجے دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔ ہوگا۔ آزادی کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد نے کہا کہ ورلڈ الیون کے خلاف پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے پر بہت خوش ہوں اور کل شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔پاکستانی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ چیمپینز ٹرافی جیتنے کے بعد ہمارے اعتماد میں بہت اضافہ ہوا لیکن اس کے ساتھ ذمہ داری بھی بڑھ گئی ہے اور کوشش ہوگی کہ مخالف ٹیم کو ٹف ٹائم دے کر ایونٹ میں کامیابی حاصل کریں۔سرفراز احمد نے کہا کہ محمد عامر دستیاب نہیں لیکن ان کا متبادل موجود ہے تاہم کسی ایک بولر پر انحصار نہیں کررہا، ٹیم میں رومان رئیس اور شاداب خان جیسے کھلاڑی بھی موجود ہیں۔پاکستانی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ احمد شہزاد سمیت کئی سینیر کھلاڑیوں کا اچھا کمبی نیشن بنیگا اور ورلڈ الیون کے خلاف میچز کے لیے سب ہی پرجوش ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں کوئی ٹیم بڑی نہیں ہوتی جو اچھا کھیلتی ہے وہ فاتح بنتی ہے اور محدود اوورز کی کرکٹ میں ہماری رینکنگ اچھی ہیکوشش ہوگی کہ پوزیشن برقرار رکھیں۔ایک سوال کے جواب میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون کی ٹیم میں شامل ہاشم آملہ ان کے فیورٹ کھلاڑی ہیں اور ورلڈ الیون میں بھارتی کھلاڑی بھی ہوتے تو خوشی ہوتی لیکن معلوم نہیں ان کی کیا پالیسی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

سپورٹس

پاکستان کے ساتھ کشیدگی آئی پی ایل ایک ہفتے کیلئے ملتوی

May 9, 2025
سپورٹس

کھیلو انڈیا شوٹنگ میں مہاراشٹرا نے جیتاگولڈ ، بہار کو برونز میڈل ملا

May 9, 2025
سپورٹس

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ آج مزید 5میچ کھیلے جائیں گے

May 9, 2025
تازہ ترینسپورٹس

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان آئی پی ایل غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

May 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?