Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ایس اے آئی ڈی سی کو مزید مستحکم کرنے پر ہانجورہ کا زور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//زراعت کے وزیر غلام نبی لون ہانجورہ نے سٹیٹ ایگرو انڈسٹریز ڈیولپمنٹ کارپوریشن میں نئی جہت اور اس کی کارکردگی میں بہتری لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ایس کے آئی سی سی میں ایس اے آئی ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرس کی65 ویں میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ   ایس اے آئی ڈی سی کو مزید مستحکم کرنے کیلئے نئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔وزیر نے متعلقہ افسروں کو ہدایت دی کہ وہ کارپوریشن کو منافع بخش بنانے کے لئے ضروری اقدامات عمل میں لائیں۔ انہوں نے کہا کہ بہتر مارکیٹنگ کو متعارف کرنے کے لئے نئے پروڈکٹس کو بازار میں لانا ہوگا جس کی بدولت کسانوں کی آمدن میں اضافہ ہوگا۔بورڈ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ کارپوریشن کو ایک کارو باری عمل میں نئے سرے سے ترقی دینے اور اسے منافع بخش بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔بورڈ ممبران نے اُمید ظاہر کی کہ منصوبہ کے تحت کارپوریشن دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گی۔میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ سال 2017-18 کے دوران  ایس اے آئی ڈی سی3 ریفریجریٹر وینز خریدے گا جن کی بدولت میوؤں اور سبزیوں کو لانے لے جانے میں کسانوں کو سہولیت ہوگی۔میٹنگ میںوزیر کو مطلع کیا گیا کہ نئی مارکیٹنگ پالیسی کی عمل آوری کے بعد بڑی براہمناں جموں کو موجودہ سال کے دوران85 ہزار کونٹل فیڈ تیار کرنے کے آرڈر حاصل ہوئے۔اس کے علاوہ سیلاب سے متاثرہ بنیادی ڈھانچے کو از سر نو قابل کار بنانے کے لئے   ایس اے آئی ڈی سی کو4 کروڑ روپے واگذار کئے گئے۔میٹنگ کے دوران بورڈ آف ڈائریکٹرس نے کٹرہ، سوپور، سول سیکرٹریٹ جموں/ سرینگر میں سیلز سینٹر قائم کرنے کی منظوری دی۔وائس چیئرمین  ایس اے آئی ڈی سی رشید محمود، پرنسپل سیکرٹری زرعی پیداوار سندیپ کمار نائک، ڈائریکٹر ایگری کلچر کشمیر الطاف اعجاز اندرابی ، ڈائریکٹر ایگری کلچر جموںایچ کے رازدان ، ایم ڈی،   ایس اے آئی ڈی سی راکیش کھجوریہ اور دیگر متعلقہ سینئر افسران میٹنگ میں موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

لورن میں شدید بارش کے باعث ایک شخص ہلاک

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ذائقوں کاجشن بریانی خوانچہ فروشوں سے لیکر ریستوران تک دستیاب

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی میٹنگ میں آڈِٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ غیر تسلی بخش جوابات کا سخت نوٹس

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بانڈی پورہ میں کیپیکس منصوبے کی تشکیل ۔41کروڑ روپے سے زائد مختص

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?