Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاک بھارت سیریز:آئی سی سی کا ٹانگ اڑانے سے انکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
  لاہور/آئی سی سی نے پاک بھارت سیریز کے معاملے میں ٹانگ اڑانے سے انکار کردیا،چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ باہمی مقابلوں کا انعقاد 2ملکوں کی رضامندی سے ہوتا ہے،ہم بی سی سی آئی کو مجبور نہیں کرسکتے۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ قانونی چارہ جوئی کیلئے وکلا کیس تیار کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ تمام رکن ملک ہمارے لیے برابر ہیں، یہ تاثر درست نہیں کہ آئی سی سی بھارتی بورڈ کو زیادہ سپورٹ کرتی ہے، بھارت دنیائے کرکٹ کی ایک طاقت اور اس کی بھرپور آواز ہے لیکن آئی سی سی اسے کسی بھی اور رکن سے زیادہ اہمیت نہیں دیتی۔ورلڈ الیون میں کسی بھارتی کھلاڑی کے شامل نہ ہونے کے سوال پر انھوں نے کہاکہ دونوں پڑوسی ملکوں میں سیاسی مسائل ہیں،بھارتی ٹیم کی مصروف بھی ہیں، آئی سی سی  ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کھیلیں گے لیکن دوطرفہ سیریز کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، نیوٹرل وینیو پر باہمی میچ ہوسکتے ہیں لیکن اس کیلئے پی سی بی اور بی سی سی آئی کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ اگر بی سی سی آئی پاکستان سے کھیلنے پر رضامند نہیں تو آئی سی سی اسے مجبور نہیں کرسکتی، باہمی سیریز کا انعقاد 2ملکوں کی رضامندی سے ہوتا ہے،کونسل ممبر ملکوں کے درمیان قانونی چارہ جوئی کیخلاف ہے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے کھیلنے سے انکار پر قانونی جنگ کیلیے وکلاء مصروف عمل اور کیس تیار کررہے ہیں تاکہ پاکستان کے نقصان کا ازالہ کیا جاسکے۔آئی سی سی سے اس بارے میں کمیٹی بنانے کیلیے درخواست کی ہے تاکہ پاکستان اپنا کیس لڑ سکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?