Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

جے کے بنک کی8شاخیں آدھار اندراج کیلئے مختص

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 16, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//صارفین اور ریاست جموں وکشمیر کے باشندوںکیلئے آدھار کے اندراج کی سہولیت فراہم کرنے کی غرض سے جے کے بنک نے آج آدھار اندراج اور اپ ڈیٹ خدمات کا ریاست میں باضابطہ آغاز کیا ۔چیئرمین و سی ای او جے کے بنک جناب پرویز احمد نے آج اس خدمت کا افتتاح کارپوریٹ ہیڈ کوارٹر میں ایگزیکٹیو پریذیڈنٹ وہگیس چندر،ایس ایس سہگل ،سینئر پریذیڈنٹ عبدالرشید ،پریذیڈنٹ عبدالرشید شگن ،پی کے ٹکو ،نشی بارو ،وائس پریذیڈنٹ و بنک کے سینئر افسران کی موجودگی میں کیا ْ۔اس موقعے پر بولتے ہوئے چیئرمین نے کہاکہ ’’ان خدمات کا آغاز کرتے ہوئے انہیں کافی مسرت محسوس ہورہی ہے کیونکہ ان خدمات سے آسان طریقے سے آدھار کا اندراج اور بائیو میٹرک اپ ڈیٹ  ہوسکے گا اسکے علاوہ ڈیموگرافک تفصیلات نہ صرف بنک صارفین بلکہ ریاست جموں وکشمیر کے عوام اپ ڈیٹ ہوسکیں گے۔انہوں نے کہاکہ یہ مکمل عمل آدھار نمبروں کے بنک کھاتوں کے ساتھ جوڑنے میں سرعت لائے گاجیسا کہ حکومت نے ایسا لازمی قرار دیا ہے ۔پہلے مرحلے میں بنک کشمیر میں اپنے 5شاخوں میں یہ خدمات شروع کررہا ہے جبکہ اسکے بعد ریاست میں80شاخوں میں یہ سہولیت فراہم کی جائے گی ۔ان شاخوں میں سعدہ کدل ،بی بی کنٹونمنٹ ،زکورہ ،تھید ،ہارون اور زینہ کوٹ شاخیں شامل ہیں۔بزنس یونٹوں میں آدھار اندراج اور اپ ڈیٹ سہولیت سے آھار نمبروں کی کھاتوں کے ساتھ شمولیت اور کے وائی سی تفصیلات کو اپ ڈیٹ کرنے میں مدد ملے گی۔اس اقدام کے تحت جو سہولیات بہم رکھی جائیں گی ان میں نئے اندراج ،بائیومیٹرک اپ ڈیٹ اور ڈیموگرافک اپ ڈیٹ شامل ہیں جس کیلئے نام ،پتہ ،تاریخ پیدائش ،موبائل ،جنس اور ای میل درج کئے جائیں گے۔صارفین کے نئے اندراج مفت ہونگے تاہم اپ ڈیٹ کیلئے سارفین نے چارج وصول کیا جائے گا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ حکومت نے تمام شیڈول کمرشل بنکوں کیلئے آدھار اندارج و اپ ڈیٹ سہولیات فراہم کرنا لازمی قرار دیا ہے جس کیلئے 10شاخوں میں کم سے کم ایک شاخ پر 30ستمبر تک یہ سہولت شروع کرنا ضروری قرار دیا ہے۔اس ترمیم کے تحت تمام نئے کھاتوں کیلئے آدھار تصدیق لازمی ہے جسے31دسمبر تک شروع کیا جائے گا
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

لورن میں شدید بارش کے باعث ایک شخص ہلاک

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ذائقوں کاجشن بریانی خوانچہ فروشوں سے لیکر ریستوران تک دستیاب

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی میٹنگ میں آڈِٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ غیر تسلی بخش جوابات کا سخت نوٹس

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بانڈی پورہ میں کیپیکس منصوبے کی تشکیل ۔41کروڑ روپے سے زائد مختص

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?