Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، کھلاڑیوں کا خراجِ تحسین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل سیریز ’ آزادی کپ‘ جیت کر نہ صرف گرین شرٹس کی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھا بلکہ آئی سی سی ’ورلڈ الیون‘ کی میزبانی کر کے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی راہیں بھی کھول دیں۔سیریز کے اختتام پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شائقین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ان کوششوں کو سراہا جن کی بدولت بین الاقوامی کھلاڑیوں پر مشتمل انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیم ’ورلڈ الیون‘ لاہور آمد پر رضا مند ہوئی۔عام شائقین کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی لاہور میں آزادی کپ کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے کامیاب سیریز پر کہا کہ ان کا مقصد پورا ہوگیا۔سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس نے آزادی کپ جیتنے پر ٹیم کو مبارک باد پیش کی اور ملک میں کرکٹ کی بحالی پر پی سی بی اور ملک کی سیکیورٹی اداروں کی تعریف کی۔پاکستان کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی نے ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کی تہہ دل سے حوصلہ افزائی کی اور سرفراز احمد اور ٹیم کو شاندار فتح پر مبارک باد پیش کی۔پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق نے اپنے اعزاز میں دی گئی الوداعی تقریب پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا جبکہ شاندار سیریز منعقد کرانے پر پی سی بی کی تعریف کی اور سیکیورٹی فورسز کی خدمات کو سراہا۔پاکستانی ٹیم اسکواڈ کا حصہ نہ بننے والے کھلاڑی بھی ورلڈ الیون کی آمد پر پْر جوش دکھائی دیے اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی پر ورلڈ الیون کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ اور چیئرمین نجم سیٹھی کی کوششوں کو بھی سراہا۔پاکستان کے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بھی پاکستان آمد پر آئی سی سی ورلڈ الیون کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ’ہمیں آپ سے بے حد پیار ہے اور ہم آپ کی بے حد عزت کرتے ہیں۔‘محمد حفیظ نے اس دورے کو کامیاب بنانے پر پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کا بھی شکریہ ادا کیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر آزادی کپ کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
 اور پاکستان کوکٹ بورڈ کو کامیاب سیریز پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹسمین سیدہ نین عابدی نے اپنے پیغام میں پاکستان ٹیم کو جیت پر مبارک باد پیش کی اور لاہور تشریف لانے پر ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا۔بیٹنگ آل راؤنڈر جویریہ خان نے ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کو حقیقی فاتح قرار دیا جبکہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے اقدامات کرنے پر پی سی بی اور آئی سی سی کا شکریہ ادا کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?