Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سنگا کار انے فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی کہا الوداع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 29, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لندن، 28 ستمبر (یو این آئی) سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے سرے کے ساتھ شاندار انگلش کا¶نٹی سیزن کے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی الوداع کہہ دیا ہے ۔39 سالہ بائیں ہاتھ کے بلے باز نے لنکاشائر کے خلاف اپنی آخری فرسٹ کلاس اننگز میں ناقابل شکست 35 رنز بنائے ۔انہوں نے اپنی مہم 8 سنچری اور 106.50 کے اوسط سے 1،491 رنز کے ساتھ ختم کی۔سنگاکارا نے بی بی سی سے کہاکہ مجھے اس کی کمی کافی محسوس ہو گی لیکن صحیح وقت پر ریٹائرمنٹ لینا مناسب ہوتا ہے ۔کافی کھلاڑی تلخی اور مایوسی کے ساتھ ریٹائرمنٹ لیتے ہیں لیکن میں بہت کم افسوس کے ساتھ کھیل کو الوداع کہہ رہا ہوں۔جیسا کہ میں نے مظاہرہ کیا اور میں نے حاصل کیا ہے ، میں واقعی خوش ہوں۔انہوں نے کہاکہ کئی بار آپ طویل عرصے تک رہ جاتے ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ آپ کو صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کر لینا چاہئے ۔سنگاکارا نے 2015 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا تھا۔وہ سب سے زیادہ اسکورر کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں۔وہ اگلے سال ٹوئنٹی 20 میں کھیلنا جاری رکھیں گے ۔سنگاکارا نے 259 میچوں کے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر میں 52.41 کے اوسط سے 20862 رن بنائے جس میں 64 سنچری اور 86 نصف سنچری شامل ہیں۔یو این آئی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?