Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وارنر 100 ویں ون ڈے میں سنچری بنانے والے آٹھویں بلے باز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 29, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 بنگلور، ۸۲ ستمبر (یواین آئی) آسٹریلیا کے جارح بلے باز ڈیوڈ وارنر ایک روزہ کرکٹ میں اپنے ۰۰۱ ویں میچ میں سنچری بنانے والے دنیا کے آٹھویں اور آسٹریلیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔۰۳ سالہ وارنر نے ہندوستان کے خلاف جمعرات کو یہاں چوتھے ون ڈے میں ۹۱۱ گیندوں میں۲۱ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے ۴۲۱ رن کی شاندار اننگز کھیلی جو ان کے کیرئیر کی ۴۱ ویں سنچری تھی۔ وارنر نے اس طرح اپنے ۰۰۱ ویں ون ڈے کو یادگار بنایا۔ آسٹریلیائی بلے باز سے پہلے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے گارڈن گرینیز، کرس گیل اور رام نریش سرون، نیوزی لینڈ کے کرس کینرس، پاکستان کے محمدیوسف ، سری لنکا کے کمارسنگاکارا اور انگلینڈ کے مارکس ٹریسکوتھک حاصل کیا تھا۔ وارنر سے پہلے یہ کارنامہ انجام دینے والے آخری بلے باز سرون تھے جنہوں نے مئی ۶۰۰۲ میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔ ان آٹھ بلے بازوں میں تین کے ساتھ یہ دلچسپ بات ہے کہ انہوں نے ہندوستان کے خلاف ون ڈے میں یہ کارکردگی پیش کی ہے ۔پہلے کینرس نے پھر سرون نے اور اب وارنر نے ہندوستان کے خلاف سنچری بناکر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔ یواین آئی۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر: سیاحوں کی تعداد میں روز افزوں اضافہ، اس شعبے سے جڑے لوگوں کا اظہار اطمینان
تازہ ترین
منوج سنہا نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے لئے سی سی ٹی وی سرویلنس سسٹم کا افتتاح کیا
تازہ ترین
سری نگر میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، درجنوں موٹر سائیکل ضبط
تازہ ترین
ملک میں کورونا انفیکشن کے فعال کیسوں کی تعداد 6491 تک پہنچی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?