Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

روہنگیا مظالم پر آکسفورڈ یونیورسٹی نے سوچی کی تصویر اتار دی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 1, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 لندن/ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم پر خاموشی اختیار کرنے پر آکسفورڈ یونی ورسٹی کے کالج نے آنگ سان سوچی کی تصویر ہٹادی۔آکسفورڈ یونی ورسٹی کے کالج سینٹ ہیوز نے اپنے مرکزی دروازے سے میانمار حکومت کی نوبل انعام یافتہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی کا پورٹریٹ اتار دیا۔ سوچی نے 1967 میں اسی کالج سے تعلیم حاصل کی تھی اور کالج نے اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہوئے سوچی کی تصویر اپنے دروازے پر لگائی تھی کیونکہ سوچی نے میانمار میں جمہوریت کے لیے طویل عرصے تک قید کاٹی تھی جب کہ انہیں 2012 میں کالج سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری بھی تفویض کی گئی تھی۔ تاہم میانمار میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی پر منافقت کا مظاہرہ کرنے اور خاموشی اختیار کرنے پر آکسفورڈ یونی ورسٹی کالج سوچی کی تصویر کو اپنے لیے باعث شرم سمجھتے ہوئے اسے اتار پھینکا۔اب ان کی جگہ جاپانی مصور یوشھیرو ٹاکاڈا کی پینٹنگ آویزاں کی جائے گی۔ کالج انتظامیہ نے سوچی کی تصویر ہٹانے کا اعلان اپنے میگزین میں کیا تاہم اس فیصلے کی وجہ بیان نہیں کی اور صرف اتنا کہا کہ انہیں ایک نئی پینٹنگ ملی ہے جسے وہ سوچی کی تصویر کی جگہ لگانا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ میں روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم برما کمپین یوکے گروپ نے آکسفورڈ یونی ورسٹی کالج کے اس اقدام کو بزدلانہ عمل قرار دیا ہے۔مہم کے ڈائریکٹر مارک فارمینر نے کہا کہ یہ کالج انتظامیہ کا بزدلانہ عمل دکھائی دیتا ہے، اگر انہوں نے یہ اقدام اس لیے کیا کہ سوچی روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں برمی فوج کا ساتھ دے رہی ہیں تو پھر کالج انتظامیہ کو چاہیے تھا کہ وہ اس وجہ کو کھل کر بیان بھی کرتے اور سوچی کو خط لکھ کر انسانی حقوق کا احترام کرنے کے لیے زور دیتے، مگر انہوں نے خاموشی سے صرف تصویر اتار کر گودام میں رکھدی۔ آکسفورڈ کالج کی انتظامیہ پر سوچی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا جارہا ہے۔پچھلے ہفتے آکسفورڈ یونی ورسٹی نے بھی میانمار کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جامعہ کو امید ہے کہ سوچی کی زیر قیادت میانمار حکومت ظلم کا خاتمہ کرے گی اور اپنے شہریوں کا احترام کرے گی۔واضح رہے کہ میانمار میں ریاستی سرپرستی میں جاری مظالم کی وجہ سے سیکڑوں روہنگیا مسلمان شہید اور لاکھوں ہجرت پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ عالمی برادری نے خاموش رہنے پر سوچی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

۔12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی

June 5, 2025
بین الاقوامی

۔20 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم:اقوام متحدہ

June 5, 2025
بین الاقوامی

فضائی حملوں میںمزید 23 فلسطینی جاں بحق

June 5, 2025
بین الاقوامی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?