Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ہند وستان سرمایہ کاری کیلئے دنیا کی پسندیدہ جگہ: پیوش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//ریلوے اور کوئلہ کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فرو غ سے متعلق بورڈ کو تحلیل کرنے کے بعد سے ہندوستان سرمایہ کاری کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ پسندیدہ جگہ بن گیا ہے ۔ مسٹر گوئل نے یہاں کل سے شروع ہوئے تین روزہ ہنداقتصادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب بیشتر راست غیر ملکی سرمایہ کاری براہ راست آتی ہے ۔ ملک میں معیشت کے ٹھوس بنیاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہائیوں کی مضبوط ترقی کے بعد ہی یہ ممکن ہے ۔ مسٹر گوئل نے کہا کہ حکومت ترقی کے معنی بدلنے کی سمت میں کام کررہی ہے جس میں ٹکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہوگا۔  مسٹر گوئل نے لال فیتہ شاہی کی رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کے لئے سوچ میں تبدیلی ضروری ہے ۔ اس کے لئے مناسب ماحول بناکر عوام کو بااختیار بنانا ہے ۔ ٹیلی مواصلات سیکٹر کی نجی کمپنی بھارتی انٹرپرائز کے سنیل بھارتی نے پیر س معاہدہ کو اہم بتاتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی جیسے معاملے پر ہندوستان دنیا کی قیادت کررہا ہے ۔ماسٹرکارڈ(امریکہ) کے سی ای او اجے ایس بانگا کا کہنا تھا کہ ہندوستان کو اپنی معیشت کو مزید کھولنا چاہئے اور پیداواریت میں سدھار کرنا چاہئے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

لورن میں شدید بارش کے باعث ایک شخص ہلاک

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ذائقوں کاجشن بریانی خوانچہ فروشوں سے لیکر ریستوران تک دستیاب

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی میٹنگ میں آڈِٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ غیر تسلی بخش جوابات کا سخت نوٹس

July 7, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بانڈی پورہ میں کیپیکس منصوبے کی تشکیل ۔41کروڑ روپے سے زائد مختص

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?