Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

باغبانی شعبے میں افرادی قوت کو تقویت بخشنے کی ضرورت :بشارت بخاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//باغبانی کے وزیر سید بشارت بخاری نے کہا ہے کہ ہارٹیکلچر محکمہ میں افرادی قوت کو مناسب ڈھنگ سے تقویت بخشنے کے ضمن میں اقدامات کئے جا رہے ہیں تا کہ مختلف پروگراموں اور سکیموں کی عمل آوری کو یقینی بنا کر اس سیکٹر کو دوام بخشا جا سکے ۔ وزیر موصوف سرینگر میں محکمہ میں خالی پڑی اسامیوں کو تیزی سے پُر کرنے کے عمل کا جائیزہ لے رہے تھے ۔  سیکرٹری ہارٹیکلچر منظور احمد لون ، چئیر مین ایس ایس آر بی اور دیگر متعلقہ افسران بھی اس موقعہ پر موجود تھے ۔  وزیر موصوف نے چئیر مین ایس ایس آر بی کو ہدایت دی کہ وہ ایجنسی کو پہلے ہی ریفر کی گئی آسامیوں کی تیز تر بھرتی عمل میں لائیں ۔ انہوں نے کہا کہ افرادی قوت کی کمی سے محکمہ کا کام کاج متاثر ہو رہا ہے اور میوہ اگانے والوں تک مناسب سہولیات نہیں پہنچ پاتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ باغبانی شعبے کو ریاست کی اقتصادیات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے لہذا اسے فروغ دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جانے چاہئیں۔ بخاری نے ایس ایس آر بی کو ریفر کی گئی 286 اسامیوں کو دسمبر 2017 تک پُر کرنے کی ہدایات دیں ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع سطح پر درجہ چہارم کی آسامیوں کو بھی پُر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔وزیر نے محکمانہ یا ڈویژنل سطح کی پرموشن کمیٹیوں کی میٹنگیں منعقد کرانے کی ہدایت دی تا کہ اہل افسروں کو ترقیوں سے نوازہ جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے افسروں اور اہلکاروں کی مشکلات بھی دور ہوں گی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا
برصغیر
تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج
برصغیر
ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ
برصغیر
مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?