Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

لڑکیوں پر پابندی اور لڑکوں کو آزادی دینے کی سوچ کو بدلنا ہوگا :سچن تیندولکر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی/ (یواین آئی) بھارت رتن اور عظیم ترین کرکٹ کھلاڑی سچن تیندولکر کا خیال ہے کہ اگر سماج میں تبدیلی لانی ہے تو لڑکیوں پر پابندی لگانے اور لڑکوں کو آزادی دینے کی سوچ کو بدلنا ہوگا۔سچن نے آج بین الاقوامی بالیکا دیوس کے موقع پر یونیسیف اور بہبود و خواتین و اطفال کی وزارت کے ذریعہ منعقد ایک مباحثہ میں زور دیتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کے ساتھ امیتازی سلوک نہ کرنے اور انہیں یکساں مواقع دینے کی شروعات ہمیں اپنے کنبے سے ہی کرنی ہوگی۔ عام طور پر ہندوستانی سماج میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ بیٹا غلطیاں کرتا ہے تو کوئی بات نہیں لیکن لڑکیوں پر تمام طرح کی پابندی لگائی جاتی ہے ۔ اس ذہنیت کو ہر حال میں بدلنا ہوگا۔ اس پروگرام میں بہبود و خواتین و اطفال کی وزیر مینکا سنجے گاندھی ، ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج، باسکٹ بال کھلاڑی رسپریت سندھو، اسپیشل ایتھلیٹ راگنی راو شرما، مدھیہ پردیش کی کراٹے چیمپین مانا مانڈیلکر اور بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کی ایمبیسیڈر اور پیرا ایتھلیٹ رجنی جھا موجود تھیں۔ سچن نے لڑکیوں کو اپنے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کی تحریک دیتے ہوئے کہا کہ میں نے بھی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلا تھا۔ خواب کسی کے ساتھ فرق نہیں کرتے بلکہ فرق ہم خود کرتے ہیں۔ لڑکیوں کو بھی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنا چاہئے اور اس میں ان کے والدین کو اہم کردار ادا کرنا چاہئے ۔ لڑکیوں کو ان کا حق دینا چاہیے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ۔سچن نے مزیدا کہا کہ لڑکیوں کو برابر کا منچ فراہم کرنا چاہیے ۔ ہمیں گھر پر ماں اور بہنوں کا پیار ملتا ہے اور لڑکوں کو اسی سوچ کے ساتھ سماج میں باہر جانا چاہیے تاکہ لڑکیاں خود کو محفوظ محسوس کرسکیں اور اپنے ہدف کو حاصل کرنے کی سمت میں آگے بڑھ سکیں۔ہندوستان کو خاتون عالمی کپ میں فائنل تک پنچانے والی کپتان متالی نے کہا کہ میں ایسی دنیا دیکھنا چاہتی ہوں جہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے مابین کسی طرح کا فرق نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب میں نے ایک روزہ کرکٹ میچ میں ۶۰۰۰ رن بنائے تھے تو سچن نے مجھے مبارکباد دی تھی اور ایک بلا پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ کرکٹ کھیلنا مت چھوڑنا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مودی حکومت کے 11 سال کا ’سنہری دور‘ عوامی خدمت کے تئیں عزم اور لگن کاثبوت :امیت شاہ
برصغیر
این ڈی اے کے 11 برس: ملک سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت بن گیا ہے :وزیر اعظم مودی
برصغیر
پہلگام حملے کے بعد مسلح افواج نے 3 دن میں پاکستان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا: لیفٹنٹ گورنر
تازہ ترین
کشمیر کی مزید 6 روایتی دستکاریوں کے لئے جی آئی رجسٹریشن حاصل کرنے کا عمل شروع
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?