Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آفریدی ٹی 20 کے بعد اب ٹی 10 لیگ کے لیے تیار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کراچی/پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹرز اور شائقین سب کو ٹی 10 لیگ کا انتظار ہے اور یہ نیا فارمیٹ شائقین میں بے پناہ مقبول ہوگا۔شاہد آفریدی ان کرکٹرز میں شامل ہیں جو 14 سے 17دسمبر تک شارجہ میں ہونے والی اس ٹی 10 لیگ میں حصہ لے رہے ہیں۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بڑی تیزی آئی ہے اور اس ٹی 10 کرکٹ میں کرکٹرز کو اپنی مہارت دکھانے کا بھرپور موقع ملے گا۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ یہ سوچ رہے تھے کہ مزید ایک سال ٹی 20 کھیل کر کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے لیکن اس ٹی 10 کی کشش نے انھیں مزید کھیلنے پر مجبور کر دیا ہے۔پہلی ٹی 10 لیگ میں حصہ لینے والی چھ ٹیموں میں پنجاب لیجنڈز، پختون، مراٹھا عربینز، کیرالہ کنگز، بنگال ٹائیگرز اور ٹیم سری لنکا شامل ہیں۔پہلے یہ بتایا گیا تھا کہ اس ایونٹ میں کولمبو لائنز کے نام سے ٹیم حصہ لے گی لیکن اب سری لنکن کرکٹ بورڈ اپنی منتخب کردہ ٹیم اس لیگ میں شرکت کے لیے بھیجے گا۔دبئی میں ہونے والے ڈرافٹ میں پانچ فرنچائزز مالکان نے اپنے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔شاہد آفریدی (پختون) سرفراز احمد (بنگال ٹائیگرز) اوئن مورگن (کیرالہ کنگز) شعیب ملک ( پنجاب لیجنڈز) اور وریندر سہواگ (مراٹھا عربئنز) اس لیگ کے آئیکونک کرکٹرز قرار پائے ہیں۔ یہی پانچوں کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کی قیادت بھی کریں گے۔اس لیگ میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹرز میں فخرزمان، حسن علی، مصباح الحق، عبدالرزاق، عمراکمل، محمد عامر، عماد وسیم، سہیل خان، سہیل تنویر، کامران اکمل، رومان رئیس، محمد نواز، وہاب ریاض، محمد عرفان، احمد شہزاد، فہیم اشرف، جنید خان، عمرگل، حسان خان، اسامہ میر، محمد سمیع اور انور علی شامل ہیں۔دیگر بین الاقوامی کرکٹرز میں بنگلہ دیش کے تمیم اقبال، شکیب الحسن، ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی، ڈیرن براوو، کیرون پولارڈ، سیموئل بدری، لینڈل سمنز، نیوزی لینڈ کے لیوک رانکی، انگلینڈ کے الیکس ہیلز، عادل رشید، کرس جارڈن اور سری لنکا کے کمار سنگاکارا اور رنگانا ہیرتھ کے نام قابل ذکر ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی آئی ٹی جموں کے ڈائریکٹر کی عمرعبداللہ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ
تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
میرواعظ مولوی عمر فاروق کا جامع مسجد سرینگر میں جمعہ خطبہ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

کلب ورلڈ کپ میں بڑے ناموں کی شرکت مباپے ، میسی اور راموس حصہ لینگے

June 12, 2025
سپورٹس

پونٹنگ نے ویبسٹر کی تعریف کی

June 12, 2025
سپورٹس

ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ :ہندوستان کو ارجنٹائن سے شکست کا سامنا

June 12, 2025
سپورٹس

رومانیہ نے قبرص کو 2-0 سے شکست دی

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?