Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 8, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 لاہور //پاکستان دورے کے لئے ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی ہچکچاہٹ ،خراب موسم اور کھلاڑیوں کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں مصروفیت کے سبب ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ لاہور میں اسموگ اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی بنگہ دیش پریمیئر لیگ میں مصروفیات رواں سال ویسٹ انڈین ٹیم کے دور پاکستان کی راہ میں حائل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پی سی بی اور ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے نومبر میں دورے پر اتفاق کیا تھا لیکن اسموگ اور دیگر وجوہات کے سبب دونوں بورڈ سیریز کیلئے معاملات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے کوشاں تھے تاہم پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن تک سیریز کا انعقاد ممکن نہ تھا جس کا اختتام مارچ 2018 میں ہو گا۔آفیشل نے واضح کیا کہ ویسٹ انڈیز نومبر کے آخر میں بھی آ سکتی تھی لیکن پی سی بی اس طرح کا خطرہ مول نہیں لینا چاہتا تھا کیونکہ اسموگ کی وجہ سے ان کنڈیشنز میں آئی سی سی میچ ریفری میچوں کے انعقاد کی اجازت نہیں دیتے اور محکمہ موسمیات نے بھی واضح نہیں کیا کہ آخر اسموگ کب تک جاری رہے گی لہٰذا باہمی مشاورت اور رضامندی سے فیصلہ کیا گیا کہ فی الحال سیریز کو ملتوی کردیا جائے اور اسے آئندہ سال قبل از وقت منعقد کرانے کی کوشش کی جائے ۔ذرائع کے مطابق چند ویسٹ انڈین کھلاڑیوں نے بھی دورہ پاکستان کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا اور ویسٹ انڈین کرکٹ ایسوسی ایشن بھی پاکستان میں کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کر چکی تھی۔اس کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈیز ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی وجہ سے پی سی بی اور ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کو شیڈول ترتیب دینے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ذرائع نے مزید تصدیق کی کہ ویسٹ انڈین بورڈ چاہتا ہے کہ پاکستانی ٹیم بھی 2018 میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے یا پھر پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے ملک میں ہونے والی مجوزہ سیریز کا منافع برابری کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے ۔(یو این آئی)
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی آئی ٹی جموں کے ڈائریکٹر کی عمرعبداللہ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ
تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے بعد اب پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال رہا ہے: میر واعظ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

کلب ورلڈ کپ میں بڑے ناموں کی شرکت مباپے ، میسی اور راموس حصہ لینگے

June 12, 2025
سپورٹس

پونٹنگ نے ویبسٹر کی تعریف کی

June 12, 2025
سپورٹس

ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ :ہندوستان کو ارجنٹائن سے شکست کا سامنا

June 12, 2025
سپورٹس

رومانیہ نے قبرص کو 2-0 سے شکست دی

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?