Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستان ٹی20 میں دوبارہ عالمی نمبر 1 بن گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 کراچی/نیوزی لینڈ کی بھارت کے ہاتھوں تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں شکست کے ساتھ ہی پاکستان ٹی20 رینکنگ میں دوبارہ عالمی نمبر ایک بن گیا۔بھارت کے خلاف سیریز کے آغاز سے قبل نیوزی لینڈ عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر موجود تھا جبکہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں فتح کی بدولت پاکستان عالمی نمبر دو تھا۔بھارت نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں شکست دی تو پاکستان عالمی نمبر ایک بن گیا لیکن اگلے ہی میچ میں کیویز نے شاندار انداز میں واپسی کی اور میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے ساتھ ساتھ دوبارہ عالمی نمبر ایک کا منصب حاصل کر لیا۔سیریز کا تیسرا ٹی20 میچ بارش سے متاثر ہوا تو آٹھ اوورز فی اننگز تک محدود کیے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو میچ میں 68 رنز کا ہدف دیا جو بظاہر آسان نظر آ رہا تھا۔تاہم بھارتی باؤلرز نے اپنی نپی تلی باؤلنگ سے اس معمولی ہدف کا تعاقب بھی ناکام بنا دیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 61 رنز ہی بنا سکی اور یوں کیویز کو میچ میں چھ رنز کی شکست کے ساتھ ہی سیریز بھی 2-1 سے گنوا بیٹھے۔سیریز میں شکست کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ عالمی نمبر ایک کے منصب سے محروم ہو گیا اور پاکستان نے ایک ہفتے میں دوبارہ عالمی نمبر ایک بننے کا اعزاز حاصل کر لیا اور مستقبل قریب میں کوئی ٹی20 میچ نہ ہونے کے سبب پاکستان کی ٹی20 رینکنگ کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔اس وقت عالمی درجہ بندی میں پاکستان 124 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز یکساں 120 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور تیسرے، انگلینڈ اور بھارت بھی 119 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب چوتھے اور پانچویں نبمبر پر موجود ہیں۔عالمی رینکنگ میں جنوبی افریقہ چھٹے، آسٹریلیا ساتویں، سری لنکا آٹھویں، افغانستان نویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبر پر موجود ہے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔1909میں قائم کیاگیا ہائی سکول چنگام خستہ حالی کا شکار ۔ 250سے زائد طلاب بیکن کے تباہ حال شیڈ میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور،نئی عمارت بنی لیکن کام نہ آئی
خطہ چناب
جموںاور ادھم پور میں 3منشیات فروش گرفتار
جموں
نارکودہشت گردی کی تحقیقات کے سلسلے میںچھاپہ ماری | گگڑیاںمیں گھروں کی تلاشی،ٹیم اراکین نے شواہد بھی جمع کئے
پیر پنچال
تھنہ منڈی میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی | ملی ٹینٹوںکی کمین گاہ تباہ، یو بی جی ایل گرینیڈز برآمد
پیر پنچال

Related

سپورٹس

آئی سی سی ہال آف فیم میں نام آنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے :دھونی

June 10, 2025
سپورٹس

ڈبلیو ٹی سی فائنل کیلئے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا ٹیموں کا اعلان

June 10, 2025
سپورٹس

حسن پورہ پریمیئر لیگ سپیکٹرم کنگ پانپور فاتح

June 10, 2025
سپورٹس

سرنکوٹ میں انٹر ڈسٹرکٹ زونل ٹورنامنٹ اختتام پذیر

June 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?