Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ: جاپان نے پاکستان کو 3-1سے شکست دے دی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
میلبورن/میلبورن ہاکی سینٹر میں کھیلے گئے میچ میں جاپانی ٹیم میچ کے ابتداء سے ہی پاکستان ٹیم پر ہاوی رہی اور میچ کے اختتام تک میچ پر کنٹرول رکھتے ہوئے باآسانی پاکستان کو شکست سے دوچار کیا۔گزشتہ روز اسی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 کے مقابلے میں 1 گول سے تاریخ کی بدترین شکست سے دوچار کیا تھا۔جاپان کی جانب سے کینٹی تاناکا نے 14ویں اور 46 ویں منٹ میں جبکہ گینکی ماتانہ نے 50ویں منٹ میں گول کئے اور اپنی ٹیم کا اسکور 3 گول تک پہنچایا، پاکستان کی جانب سے واحد گول کھیل کے آخری لمحات میں عتیق ارشد کی جانب سے کیا گیا۔قومی ٹیم ایونٹ میں اپنا اگلا اور آخر میچ ہفتہ (11 نومبر کو) نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔خیال رہے کہ آج کھیلے گئے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 4 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں منشیات فروش گرفتار،جموں جیل منتقل
جموں
سانبہ کے نڈ علاقے میں مشکوک نقل و حرکت | وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا
جموں
سڑک پر کرتب بازی کی وائرل ویڈیو پر کاروائی | لاپرواہ ڈرائیور کالائسنس معطل، مقدمہ درج،گاڑی بلیک لسٹ
خطہ چناب
تلاشی آپریشن کے دوران لورن میں بوسیدہ ڈرون برآمد
پیر پنچال

Related

سپورٹس

پیراگوئے کو شکست دے کربرازیل نے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

June 11, 2025
سپورٹس

گنگولی انگلینڈ میں بھارتی جیت کیلئے پُرامید

June 11, 2025
سپورٹس

وادی کشمیر میں سیاحت کی بحالی کیلئے آرینزگروپ آف کالجز کی ڈل جھیل میں شکارا دوڑ کا انعقاد

June 11, 2025
سپورٹس

چلی کے کوچ گاریکا مستعفی

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?