Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ڈی سی کی صدارت میں ادہم پور انتظامیہ کا اجلاس منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 12, 2017 1:09 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اودھمپور//ضلع ترقیاتی کمشنر اودھمپور رویندر کمار کی قیادت میں منعقدہ ایک میٹنگ میں ضلع میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔میٹنگ میں مختلف مرکزی سپانسرڈ و ریاستی  سیکٹر سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میںاخراجات سٹیٹمنٹ اور استعمال کی سرٹیفیکٹ اپ لوڈ کرنے ،سوچھ بھارت مشن، بائیو میٹرک ایٹینڈنس سسٹم ،پبلک سروس گارنٹی ایکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔
    میٹنگ کے دوران ڈی سی ئے متعلقہ افسرون کو کاموں کی تکمیل میں مقررہ وقت کا پابند رہنے کی صلاح دی، تاکہ کام مقررہ وقت میں پورے ہوں۔میٹنگ میں پایا گیا کہ ضلع کیپس بجٹ کا 65.17 فیصد روان سال کے اکتوبر کے خاتمہ تک خرچ کئے گئے ہیں۔ایگزیکٹو انجینئر تعمیرات عامہ نے میٹنگ کو اطلاع دی کہ مختلف سڑکوں /پُلوں اور عمارتوں کی تعمیر جاری ہے اور یقین دلایا کہ ان کاموں کی تکمیل کے لئے مقررہ نشانہ حاصل کیا جائے گا۔انہوں نے سڑکوں کی تعمیر میں ملوث جنگلاتی اراضی کے سلسلہ میں محکمہ فارسٹ، پی ڈبلیو ڈی اور مال کو مشترکہ طور کاروائی کرنے کی ہدایت دی تاکہ ان کاموں میں در پیش روکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔انہوں نے تمام ضلع افسروں کو ترقیاتی کاموں کی تکمیل کے لئے مقررہ مدت کا نشانہ پورا کرنے کی ہدایت دی۔انہوں نے ضلع ترقیاتی بورڈ میٹنگوں میں لئے گئے فیصلوں پر فوری طور کاروائی کرنے کی بھی ہدایت دی۔میٹنگ میں چیف پلاننگ افسر اشوک کھجوریہ، جی ایم  ڈی آئی سی سورم چند شرما ، اے سی ڈی انگریز سنگھ، سی ایم او ڈاکٹر کے سی ڈوگرہ، سی ای او  ایم سی اودھمپور سنتوش کوتوال، ایگزیکٹو انجینئر تعمرات عامہ اشوک کھجوریہ، ایگزیکٹو انجینئر پی ایم جی ایس وائی گیان سنگھ، ڈی ایس ڈبلیو او رچنا شرما ، اے ڈی ایف سی ایس اینڈ سی اے ہارون نایئک و دیگر ضع افسرون موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی
تازہ ترین
ملی ٹینٹوں کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر فوج نے مورن چوک پلوامہ کا محاصرہ کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی

July 22, 2025
جموں

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس

July 22, 2025
جموں

ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے

July 21, 2025
جموں

جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?