Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سپریم کورٹ میںہندستانی جیلوں میں غیرملکی قیدیوں سے متعلق عرضی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 16, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//ہندستانی سپریم کورٹ نے ہندستانی جیلوں میں قید غیرملکی قیدیوں، جن میں پاکستانی اور پاک مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی شامل ہیں، کے تعلق سے اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کے لئے حکومت ہند کو چار ہفتہ کا وقت دیا ہے۔سپریم کورٹ کورٹ نے یہ حکم سپریم کورٹ کے سینئر وکیل پروفیسر بھیم سنگھ کی غیرملکی ایک ہزار قیدیوں کی غیرقانونی، غیر آئینی اور نامناسب قید یامقدموں کے بغیر گزشتہ پندرہ برسوں سے جموں وکشمیر حکومت کے ذریعہ جموں وکشمیر اور دیگر ہندستانی جیلوں میں سڑ رہے غیرملکی قیدیوں کے تعلق سے عرضی پر دیا۔ انہوں نے کہاکہ ان میں سے کئی نے اپنی سزا مکمل کرلی ہے لیکن جموں وکشمیر حکومت نے پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت بغیر مقدمات کے ابھی بھی انہیں جیل میں رکھا ہوا ہے۔یہ  پی ایس اے شیخ محمد عبداللہ نے 1981میں نافذ کیا تھا اس وقت کے کانگریس کے رکن اسمبلی پروفیسر بھیم سنگھ پہلے آدمی تھی جنہوں نے اس کی مخالفت کی تھی اور ایم ایل اے کے عہدہ سے استعفی دیکر تب سے لیکر آج تک لوگوں کی  شہری اور سیاسی آزادی کے لئے جدوجہد کررہے ہیں ۔پروفیسر بھیم سنگھ نے بتایا کہ سپریم کورٹ کی مداخلت سے تقریباًً 700قیدیوں کو رہا کیا جاچکا ہے جبکہ سپریم کورٹ نے حکومت ہند اور جموں وکشمیر حکومت کے ایسے تمام قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا جنہوں نے اپنی سزا مکمل کرلی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت جموں وکشمیر اور حکومت ہند جان بوجھ کر ہندستانی آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کی خلاف وررزی کررہی ہیں اور امید ظاہر کی کہ تمام ریاستی اور مرکزی حکومتیں قانون پر عمل کریں گی اور تمام غیرملکی قیدیوں، جنہوں نے دو برس سے زیادہ مقدمات کی سماعت کے دوران ہندستانی جیلوں میں کاٹے ہیں، انہیں ان کے ملک واپس بھیج دیاجائے گا۔ بی ایس بلوریا، بھیم پرتاپ سنگھ ، ایس کے بندوپادھیائے،  تروپوراری راو اور دیگر وکلا نے پروفیسر بھیم سنگھ کی اس معاملہ میں مدد کی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
برصغیر
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر
لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا
برصغیر
امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر

Related

جموں

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس

July 22, 2025
جموں

ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے

July 21, 2025
جموں

جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ

July 21, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?